English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Faseer Name فیسر ۔ گھومنا ۔
Fash Verb دق کرنا چھیڑنا ۔
Fashed دق کیا چھیڑا ۔
Fashery Noun دیکھو ۔
Fashion Verb ڈھالنا بنانا ۔
Fashion able Adjective فَيشَن پرَست ۔ فَيشنی ۔ فَيشَن کے طَور طريقے کے مُطابِق ۔
Fashion ably Adverb فَيشَن پرَستانَہ طَور پَر ۔ فَيشَن پرَستی سے ۔ فَيشَن پَن سے ۔
Fashion goods Noun فیشنی اشیاء ۔
Fashion goods com Adjective مروجہ اشیاء ۔
Fashion house Noun فیشن ہاﺅس ۔ مہنگے اور نئے انداز کے کپڑے بنانے والی کمپنی ۔
Fashion monger
Fashion paper
Fashion plate Noun طرز لباس دکھانے والی تصویر ۔
Fashion plate Noun طرز لباس دکھانے والی تصویر ۔
Fashion shares stk Adjective وہ حصص جن کی وقتی طور پر مانگ ہو ۔
Fashion show Noun فیشن شو ۔ ایسا شو جس میں نئی وضع کے کپڑے لوگوں کو دکھائے جاتے ہیں ۔
Fashionab ility Noun رواج پذیری ۔
Fashionable Adjective پابند وضع ، باوضع ، وضعداری سے متعلق ۔
Fashionable ness Noun فَيشَن پَن ۔ فَيشَن پرَستی ۔ فَيشَن کا اَنداز ۔
Fashionableness Noun فیشن پسندی ۔فيشن پن ۔ فيشن پرستی ۔ فيشن کا انداز ۔
Fashionably Adverb مر وجہ رسم و رواج کے مطابق ۔ فیشن پرستی سے ۔
Fashioned Verb ڈھالا بنایا ۔
Fashioner Noun وضع طراز ۔ فیشن کرنے والا ۔ نیا فیشن مُتعارف کروانے والا ۔
Fashionist Noun فیشن پرست ۔ نئی وضع ایجاد کرنے یا نکالنے والا ۔ فیشن کے مطابق لباس تیار کرنے والا ۔
Fashionless Adjective بے وضع ۔ بے قطع ۔ بے ڈھب ۔
Fashious Noun اضطراب آور ۔ پریشان کن ۔ تر دد خیز ۔ تکلیف دہ ۔ افسردہ کن ۔
Fashooh Name فشوہ ۔ عطردان ۔
Fasiculated Noun بنڈلوں ، گچھوں یا پردوں کی صورت میں پایا جانا
Fasih Name فصیح: بلیغ ۔ شیریں بیاں ۔ خوش کلام ۔
Fasiha Name فصیحہ ۔ خوش کلام عورت ۔