English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Farukh Name فرخ ۔ مبارک ۔ خوبصورت ۔ سید ۔
Farwa Name فروا ۔ شوق ۔ زوق ۔ اشتیاق ۔
Farweed Name فروید: شوق ۔ ذوق ۔
Farweeda Name فرویدہ ۔ شوق ۔ زوق ۔ اشتیاق ۔
Faryab Name فاریاب : خراساں کے ایک شہر کا نام ۔
Faryad Name فریاد : دھائی ۔ آہ و نالا ۔ مدد مانگنے کا شور ۔
Faryal Name فریال ۔ شیر کی ایال ۔
Faryaz Name فریاض: فراخ ۔ کشادہ ۔ کھلا ۔
Faryngeal diphtheritic Noun خناق حنجری
Farz Name فارز: علیحدہ کرنا ۔ پرے کرنا ۔
Farza Name فرزہ ۔ خوش اخلاقی ۔ خوش مزاجی ۔
Farzam Name فرزام ۔ بہت برگزیدہ ۔
Farzan Name فرزان : حکمت ۔ عقل ۔ دانائی،
Farzana Name فرزانہ ۔سمجھدار ۔ عقلمند ۔ دانا ۔ ہوشیار ۔ علم و دانش والی ۔
Farzana has as much tea as aisha Phrase فرزانہ کی اتنی چائے ہے جتنی عائشہ کی
Farzana will obey his parents Phrase فرزانہ والدین کا کہا مانے گی
Farzand Name فرزند ۔ بیٹا ۔ لڑکا ۔ اولاد کا لڑکا یا لڑکی ۔
Farzea Name فرزعہ ۔ آسودہ حال ۔
Farzend Name فرزند: بیٹا ۔ پسر ۔ اولاد ۔
Farzin Name فرزین: دانشمند ۔ فہیم ۔ عاقل ۔
Fas خدائی قانون ۔ الہٰی قانون ۔
Fas filled Adjective گیس بھرا ہوا ۔
Fasah Name فساح : فراخ۔ کھلا ۔ کشادہ
Fasahat Name فساحت : خوش کلامی ۔ بلاغت ۔ شیریں بیانی ۔
Fasam Name فصام : مضبوطی سے تھامنا ۔
Fasces Noun بَندھا ہُوا سَلاخوں کا لَٹھا ۔ اِختِيار کی عِلامَت کے طَور پَر ۔ اِٹلی ميں فِستانی پارٹی کا نِشان ۔
Fascet Noun شیشہ پگھلانے کی بھٹی میں شیشے کی بوتلو ں کو ڈالنے کا ایک اوزار ۔
Fasci Noun بنڈل ۔ مِلے یا جُڑے ہوۓ ۔ گُچھا ۔
Fascia Noun کِسی دروازے یا کھڑکی کے اُوپر لگی ہوئی تختی ۔
Fascia graft Noun روائی پیوند