English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Fantast | Noun | وَہمی ۔ ترَنگِيا ۔ خَيالوں ميں رہنے والا ۔ شيخ چِلّی سا ۔ |
| Fantastic | Noun | اکڑ باز ، خود نما انسان ، مفرور آدمی ، بانکا ۔ |
| Fantastic delusion | Noun | غیر حقیقی یا وحشی خیال رکھنے والا ۔ |
| Fantastic fantastical | — | — |
| Fantastical | Adjective | خلافِ عقل ۔ مبالغہ آمیز ۔ عجیب و غریب ۔ رنگیلا ۔ بانکا ۔ |
| Fantastically | Adverb | نرالے پن سے ۔ عجیب طور پر ۔ وہمی طریقے سے ۔ خیالی طور پر ۔ |
| Fantasticalness | Noun | نرالا پن ۔ مزاحیہ پن ۔ انوکھا پن ۔ تخیل ۔ |
| Fantasticate | Verb | نِرالا پن پیدا کرنا ۔ عجیب رنگ دینا ۔ انوکھا بنانا ۔ |
| Fantastication | Noun | تخیل آمیزی ۔ نِرالا پن ۔ انوکھا پن ۔ عُمدہ پن ۔ |
| Fantasticism | Noun | تخلیل کاری ۔ |
| Fantastphantast | — | — |
| Fantasty phantasy | — | — |
| Fantasy | Noun | تصورات پیدا کرنے والی طاقت ، خیال ، وہم ، قوت واہمہ ، قوت متخیلہ ، انوکھی واضع ۔ |
| Fantasy phantasy | Noun | تصور ۔ تخیل ۔ خیال ۔ خیالی پلاﺅ ۔ خواب ۔ |
| Fantasy phantasy | Noun | تصور ۔ تخیل ۔ خیال ۔ خیالی پلاﺅ ۔ خواب ۔ |
| Fantasy phantasy | Noun | تصور ۔ تخیل ۔ خیال ۔ خیالی پلاﺅ ۔ خواب ۔ |
| Fantasyicallity | Noun | خیال جو اچانک اجائے ۔ |
| Fanteefanti | — | — |
| Fanti | Noun | گھانا کے ایک سیاہ قبیلے کا نام ۔ اِس قبیلے کا فرد ۔ اِس کی زبان ۔ |
| Fantoccini | Noun | کَٹھ پُتلِيوں کا تَماشا ۔ |
| Fantom | Noun | ديکِھيے ۔ |
| Fanzine | Noun | ایک خآص قسم کا رسالہ جو مخصوص شخصیات کے ستاروں کے لئے شائع کیا جائے ۔ |
| Faq | Noun | ایف اے کیو ۔ فریکونٹلی آسکڈکوئس چنز کا مخفف ۔ ایک ایسا ڈاکیومنٹ جس میں کسی خاص موضوع پر عام سوالوں کے جوابات دیے گئے ہوتے ہیں ۔ |
| Faqda | Name | فاقدہ ۔ کھو دینے والی ۔ گم کر دینے والی ۔ |
| Faqeeh | Name | فقہیہ ۔ عالم دانا ۔ |
| Faqeer | Name | فقیر : نادار ۔ مفلس ۔ |
| Faqid | Name | فاقد: گم کر دینے والا ۔ کھو دینے والا ۔ |
| Faqih | Name | فقیع: سرخ رنگت والا ۔ ستخی مائل مرد۔ |
| Faqira | Name | فاقرہ ۔ گم کرنے والی ۔ |
| Faquir | Noun | دیکھو ۔ |