English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Fanila Name فانیلہ ۔ بنیاد ۔ اساس ۔ نیو ۔ جڑ ۔
Fanion Noun جائزہ لینے والے کا جھنڈا ۔
Faniq Name فانق: نازک آدمی ۔ آرام و آسائش کے ساتھ رہنے والا ۔
Fanita Name فانطہ ۔ یکدم آنا ۔ اچانک آنا ۔
Fanjet Noun جَيٹ اِنجَن جِس ميں ايک نالی دار پَنکھے کے ذَريعے اِضافی دھکيل حاصِل کی جاتی ہے ۔
Fanlight Noun دروازے کے اُوپر شیشے کی کھڑکی جو نیم دائرے کی شکل میں ہوتی ہے ۔
Fanned Verb دھونکا ۔
Fanned fires and forced love never did well Idiom بن سلگی آگ اور زبردستی کی محبت آخر کب تک ؟
Fannel فينل ۔ قيف
Fannell Noun کلیسا ئی لباس کا ایک جزو ۔
Fanner Noun ھوا پہنچانے اور سرد رکھنے والی مشین ۔
Fanning Noun بھوسی کو پھٹک کر اُڑانا ۔
Fannngmachine
Fanny Noun عورت کا اندام نہانی ۔ عورت کی شرمگاہ ۔ چوتڑ ۔
Fanny adams Noun ہیچ ۔ کُچھ بھی نہیں ۔ ڈبے کا گوشت ۔
Fanon Noun نیپکن ۔ سکارف ۔
Fanta Name فانطہ ۔ یکدم آنا اچانک آنا ۔
Fantail فين ٹيل ۔ لکا کبوتر ۔
Fantail burner Noun ایک خاص قِسم کا گیس برنر ۔
Fantailed Adjective پنکھ نُما ۔ پر جیسا ۔ پر کی طرح کا ۔
Fantascope Noun عجوبہ بیں ۔
Fantasia Noun موسیقی یا کوئی اور فنی تخلیق جِس میں کِسی مُعیّنہ مُدّت کی پابندی نہ ہو عموماً بروقت پیش کی جانے والی ۔
Fantasied Adjective موجُودہ فِی الخَيال ۔ موجُود ذہنی ۔ مايَہ خَيال ۔
Fantasiedphantasied
Fantasist Noun واہمہ ساز ۔ خیالی عالم میں رہنے والا ۔ خیالی پلاو پکانے والا ۔
Fantasize Verb تخئیلی بنانا ۔ خیالی صورت میں ڈھالنا ۔ غیر اصلی صورت میں ڈھالنا ۔ تصوّر کرنا ۔
Fantasized Verb تصور کیا ۔
Fantasm Noun ديکِھيے ۔
Fantasmagoria Noun نمائش فریب نظر ۔
Fantasque Adjective دیکھو ۔