English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Fabaceous | Adjective | با قَلائی ۔ لوبِيائی ۔ با قَلائيَہ سے مُتعَلِّق ۔ پَودوں کی لوبِيائی قَبِيل ۔ پَھلی دار ۔ پُھلوَيَّہ ۔ |
| Fabella | Noun | کتے یا دوسرے جانوروں کے عضلہء ساق کے وتر کی گولی دار یا کشتی نما ہڈی ۔ |
| Fabers syndrom | — | — |
| Fabers syndrome | — | — |
| Fabha | Name | فبہا ۔ بہت خوب ۔ بہتر ۔ مراد حاصل ۔ |
| Fabian | Noun, Adjective | اشتراکی جماعت فےبین سوسائٹی کا رُکن جو تدریجی انقلاب کی قائل تھی ۔ |
| Fabian socialism | Noun | محتاط اشتراکیت ۔ |
| Fabian society | Noun | اشتراکین انگلستان کی انجمن ۔ شو سلسٹوں کی ایک انجمن ۔ |
| Fabianism | فيبونی اِشتَراکِيَت ۔ | |
| Fabiform | Adjective | سیم جیسا ۔ باقلا نما ۔ باقلا شکل ۔ |
| Fablan | Adjective | رُومی جَرنيل کے نام پَر ۔ جِس نے اَپنے دُشمن بَنی بال کو ہَلکان کر رَکھا تھا ۔ کوئی خَطرہ مول لِيے بَغير دُشمَن کو تَھکانے والے ہَتّھکَنڈے اِستِعمال کرنے والا ۔ فيبونی اِشتراقی ۔ فيبونی اِشتراکِيَّت ۔ |
| Fable | Noun | اَفسانَہ ۔ قِصّہ ۔ حَکايَت ۔ اَخلاقی حَکايَت ۔ کہانی ۔ داستان ۔ |
| Fabled | Adjective | داستانوں سے مُتعَلِّق ۔ داستانوں ميں مَذکُور ۔ اَفسانوی ۔ مَن گھڑَ ت ۔ کہانی کے مُتعَلِّق ۔ |
| Fabler | Noun | قِصّہ گو ۔ کہانی گو ۔ داستان گو ۔ کہانی کار ۔ حَکايَت نِگار ۔ |
| Fables test | Verb, Adjective | تخلیقیت کی آزمایش جس میں معمول سے کہا جاتا ہے کہ وہ کوئی قصہ بیان کرے ۔ نصیحت آمیز قصہ حکایت بیان کرنا ۔ |
| Fabliau | Noun | ابتدائی فرانسیسی ادب کی موزوں یا منظوم کہانی ۔ اکثر مزاحیہ ، ہنسی ٹھٹھول پر مبنی ۔ |
| Fabllau | Noun | ايک قِسَم کی مَنظُوم داستان گوئی ۔ جِس ميں پَھکَڑ پَن کی حَد تک مزاح ہوتا تھا ۔ |
| Fabric | Noun | ساخت ۔ بَناوَٹ ۔ تَراش ۔ کَپڑا ۔ بُنائی ۔ عِمارَت ۔ مَکان ۔ جالی دار کَپڑا ۔ بُنا ہُوا ۔ نَمدہ کِيا ہُوا ۔ |
| Fabricant | Noun | کاريگر ۔ دَستکار ۔ ساخت کار ۔ مُعمار ۔ بَنانے والا ۔ گَھڑنے والا ۔ تَيار کرنے والا ۔ تَراشنے والا ۔ |
| Fabricare | Verb | سکہ سازی (قانونی یا غیر قانونی) ۔ |
| Fabricate | جھوٹ موٹ بنانا ۔ | |
| Fabricated | Verb | عمارت بنائی ۔ |
| Fabrication | Noun | بَناوَٹ ۔ جَعلسازی ۔ جُھوٹ ۔ گَھڑنے کا عَمَل ۔ گَھڑَ ت ۔ |
| Fabrication industry | Noun | اختراعی صنعت ۔ |
| Fabrication of evidence | جعل سازی شہادت ۔ جعلی شہادت گھڑنا ۔ جعلی شہادت تیار کرنا ۔ | |
| Fabricative | Adjective | جَعلساز ۔ گھڑنے والا ۔ جُھوٹا ۔ ڈرامے باز ۔ اِدھر اُدھر کی مارنے والا ۔ |
| Fabricator | Noun | جَعلساز ۔ ڈرامے باز۔ جُھوٹے اَفسانے گھڑنے والا ۔ |
| Fabrikoid | Noun | بَرساتی ۔ لِباسِ باراں ۔ بارانی چُوغَہ ۔ |
| Fabruary | Noun | سال کا دوسرا مہینہ ، فروری ۔ |
| Fabry and perot interferometer | Noun | تداخُل پیما ۔ ایک آلہ جو تداخُلی پٹیوں کے ذریعے روشنی کے طُول موج کی پیمائش کرتا ہے ۔ |