English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Fakhri Name فخری ۔ انگور کی بیل فخر کرنے والا ۔
Fakhta Name فاختہ ۔ سرخی مائل ۔ خاکی ۔ خاکستری ۔ مشہور ۔
Faki Noun افریکہ میں اسکول کے اساتذہ کا خطاب ۔
Fakia Name فاکیہ ۔ ہیرا ۔
Fakida Name فاقدہ ۔ گم کردینے والی ۔
Faking Noun کرتبی عکاسی ۔
Fakir Name فاکر : فکر کرنے والا ۔
Fakira Name فاکرہ ۔ سوچ بچار کرنے والی ۔ غور و فکر کرنے والی ۔
Fal lal Noun ٹیپ ٹاپ ۔ زیب و زینت کی چیزیں ۔ سامان اَرائش ۔
Falah Name فلاح : نیکی ۔ اچھائی ۔ بھلائی ۔ خیریت ۔
Falahat Name فلاحت ۔ زراعت کھیتی باڑی کاشتکاری ۔
Falak Name فلک: آسمان ۔ چرغ ۔ گردوں ۔
Falakara Name فلک آزاء ۔ آسمان کی آرائش کرنے والی ۔
Falange Noun اسپین کی فاشت تحریک جو ۱۹۳۳ء سے چلی ۔
Falangist Noun فَلانجی ۔ فَلانجِسٹ ۔ سَياسی پارٹی کا رُکَن ۔
Falatoon Name فلاطون : افلاطون ۔ ایک یونانی بادشاہ ۔
Falbala Noun گوٹ مغزی ۔ زنانہ پیٹی کوٹ ۔
Falcade Noun لنگوری چال میں گھوڑے کی وہ حرکت جب کولہے اور پاﺅں بہت نیچے جھک جاتے ہیں ۔
Falcata cartilago Noun غضروف منجلی الشکل
Falcate Adjective فیلکیٹ ۔ رانتی نما ۔ پتا جس کی شکل آری جیسی ہو مثلا بانس اور یوکلپٹس ۔
Falcated Adjective ہلالی داسی ۔ ( قمر )
Falcatefalcated
Falce step Noun دیکھو ۔
Falchion Noun تيغَہ ۔ پيش قَبَض ۔ چھوٹی تَلوار ۔
Falci Noun درانتی ۔ درانتی نُما ۔ خمیدہ ۔ عقاب ۔ گدھ ۔
Falcidian Adjective فرانسیسی قانون ۔
Falcidian portion Noun کسی رومن شہری کی ملکیت کا وہ چوتھائی حصہ جو فرانسیسی قانون کے مطابق شہری اپنے وارثوں کے لئے چھوڑنے کا مجاز تھا ۔
Falciform Adjective درانتی نما ، خمیدہ ۔
Falciform body Noun راس نما جسم
Falciform cartilage Noun خمیدہ یا خمدار غضروف ۔