English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Fall aboard دُوسرے جَہاز سے ٹَکرا جانا ۔
Fall across Idiom اتفاقاً ملنا ۔
Fall among fall away Idiom زوال پذیر ہونا ۔ کمزور ہونا ۔
Fall among thieves چوروں میں پھنس جانا ۔
Fall astern Verb پیچھے رہ جانا ۔
Fall away Verb حَمايَت نا کرنا ۔ ہَٹ جانا ۔ تَرکِ مَذہَب کرنا ۔ مُرتَد کرنا ۔ زوال پَذِير کرنا ۔ تَباہ کرنا ۔ کَمزور کرنا ۔ دُبلا کرنا ۔
Fall back Verb دوبارہ قیمتوں کا گر جانا ۔
Fall back fall edge
Fall back on Verb رجوع کرنا ۔
Fall back pay بیکا ری اجرت ۔
Fall back upon آسرا ڈھو نڈنا ، سہارا لینا ۔
Fall behind Idiom پیچھے رہ جانا ۔
Fall between two stools Verb پودے کا جڑ میں سے کونپل نکالنا ۔ قوت فیصلہ کی کمی یا دودلے پن سے نقصان اٹھانا ۔
Fall board Noun فرشی دروازہ ؛فرشی قلابے سے لگا ھوا شٹر ۔
Fall doul of ٹکرانا ، متصادم ہونا ۔
Fall down Verb ناکام ہونا ۔
Fall due Verb قابل ادائی ہونا ۔
Fall flat Idiom بے اثر ہونا ۔
Fall for Verb جُھل کھا جانا ۔ کِسی کی مُحَبَّت ميں گِرَفتار ہو جانا ۔ عِشق کرنا ۔
Fall foul of Verb ٹکرنا جھگڑنا ۔
Fall foul offall a foul of run foul of
Fall from grace رحمت سے نکل جانا ؛ گناھو ں کا مرتکب ھونا ۔
Fall guy Noun قُربانی کا بَکرا ۔ بے گُناہ ۔ بے قَصُور ۔
Fall in Idiom کشمکش ہونا ۔
Fall in with Idiom متفق ہونا ۔ اتفاقاً ملنا ۔
Fall in with to agree with others Verb متفق ہونا کم ہونا گرنا ۔
Fall into a category Verb کسی گروہ یا قسم سے تعلق رکھنا یا زمرے میں ہونا ۔
Fall into a rage غصّہ ہونا ، طیش میں آنا ۔
Fall into abeyance Verb عرصہ تعطل ۔ تعطل کا شکار ہونا ۔ زیر عمل نہ رہنا ۔
Fall into conversation with کسی سے باتیں کرنے لگنا ۔