English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Falciform ligament Noun خمدار رباط ۔ (تشریح)
Falciform process Noun خمیدہ ابھار ۔
Falciparum Noun میریا کی خطر ناک صورت
Falcipraum Noun ملیریا کی خطر ناک صورت
Falcon Noun بہری ، شاہیں ، شکرہ ، باز ۔
Falcon fase Adjective شاہین نما ۔ باز کی شکل کا ۔
Falcon gentle Noun مادہ یا بچہ شاہین ۔
Falconer Noun باز يار ۔ باز سے شِکار کھيلنے والا ۔ بازدار ۔ شِکاری ۔ بازوں کو شِکار کی تَربِيَت دينے والا ۔
Falconet Noun بازچَہ ۔ شاہِين ۔ شِکرا ۔
Falconiformes Noun صیاد طیور ۔ شکاری پرندہ ۔
Falconine Adjective شکرے جیسا ۔ شاہین نما ۔ شکرے کی ایک قسم کے متعلق ۔
Falconry Noun باز پَروَری ۔ شاہِين پَروَری ۔ شاہِين بازی ۔ شاہِين آموزی ۔ صَفّاری ۔
Falculate Adjective چھوٹی ہنسیا یا درانتی کی شکل کا ۔ چھوٹا اور خمدار ۔
Faldage Noun ایک پرانی رعایت جسکے مطابق تعلقہ کے اندر کسی کھیت میں باڑے بنوا سکتا تھا جس میں اس کی اسامیان کھیت کی زرخیزی کے لئے اپنی بھیڑیں رکھنے کے لئے پابند تھے ۔
Falderal Noun ديکِھيے ۔
Faldetta Noun ایک بے آستین کی قبا جس میں سر اور گردن کی پوشش بھی جڑی ہوتی ہے اور جسے مالٹا کی عورتیں پہنتی ہیں ۔
Faldstool Noun اسقف کی بغیر پُشت والی ۔ ٹوٹواں کُرسی ۔ عبادت کے وقت گھٹنوں کے بل جھکنے میں سہارا دینے والی ایک چھوٹی میز ۔
Faleez Name فلیز ۔ بھرتی گھاس ۔
Falerin Adjective کمپا نیا کی شراب ۔
Falerinian Adjective قدیم ملک کمپانیا یااس سے متعلق ۔
Fales crepitus Noun گوز کاذب
Faliez Name فیلیز ۔ تروتازہ سرسبز شاداب ہری بھری کونپل ۔
Faliq Name فالق: عیاں کرنے والا ۔ ظاہر کرنے والا ۔
Falk ara Name فلک آراء ۔ آسمان کی سجاوٹ ۔
Falk flack
Falk naz Name فلک ناز ۔ جس پر فلک ناز کرے ۔
Falka Name فلکہ ۔ ایک آسمان ۔
Falki Name فلکی : آسمانی ۔ سماوی ۔
Falknaz Name فلک ناز ۔ آسمان جس پر ناز کرے ۔
Fall Verb پیدا کرنا ، گِر پڑنا ، رتبے یا درجے کا کھو دینا ، زوال پذیر ہونا ۔