English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Fire worshipper | Noun | آتش پرست ۔ گبر ۔ |
| Firearm | Noun | بندوق خصوصاً پستول یا رائفل ۔ |
| Fireback | Noun | آتِشدان یا چولھے کی پُشت ۔ چولھے کی پچھاڑی ۔ لوہے کی چادر ۔ |
| Firebacked pheasant | Noun | ملایا کا تیتر ۔ |
| Firebox | Noun | بھاپ کے اِنجن یا جوش دان کا بھاڑ ۔ |
| Firebrand | Noun | سلگتی لکڑی ۔ فسادی ۔ جھگڑالو ۔ |
| Fireclay | Noun | آتشی مٹی جو بہت اُونچے درجہ حرارت کو برداشت کر سکتی ہے اور آگ روک اینٹوں میں لگتی ہے ۔ |
| Firecracker | Noun | آتِش بازی ۔ پٹاخہ ۔ چھوٹا بم ۔ |
| Firecrest | Noun | ایک خوش الحان چِڑیا جِس کے سُرخ اور نارنجی پر کھڑے ہو جاتے ہیں ۔ |
| Fired | Verb | سلگایا ۔ |
| Firedamp | Noun | میتھین گیس کا کان کنوں کا دیا ہوا نام ۔ جو ہوا کی ایک مقدار کی آمیزش سے بھڑک اُٹھتی ہے ۔ |
| Firedog | Noun | جلتی لکڑی کے نیچے یا انگیٹھی میں لگنے والی جالی ۔ |
| Firefly | Noun | نرم بدن والے بھونروں خاندان کا کوئی پتنگا جو فسفری روشنی دیتا ہے ۔ |
| Firehouse | Noun | آگ بُجھانے والے عملے کا مرکز ۔ فائر بریگیڈ کا اِدارہ ۔ آگ بُجھانے والے اِدارے کا مرکزی دفتر ۔ |
| Fireless | Adjective | بُجھا ہوا ۔ جِس کو آگ نہ لگی ہو ۔ آگ لگانے کے بعد بُجھایا ہوا ۔ |
| Fireless cooker | Noun | ایک منفصل ظرف جو پختگی سے درجہ حرارت تک گرم کر دیئے جانے کے بعد اس درجہ حرارت کو قائم رکھ سکتا ہے ۔ |
| Fireless iocomotive | Noun | قدیم طرز کا بھاپ انجن جس کا آتش دان نہیں ہوتا اور جس میں باہر سے بھاپ لے کر جمع کرلی جاتی ہے اور ضرورت کے مطابق کم دباﺅ کے ساتھ ۔ |
| Firelight | Noun | آتِشدان کی روشنی ۔ آگ کی منبہ کی روشنی ۔ گیس کے چولہے میں جلتی ہوئی آگ کی روشنی ۔ |
| Firelock | Noun | توڑے دار بندوق جو فتیلے سے چلائی جاتی تھی ۔ توڑے دار بَندُوق ۔ پتَھر کلا بَندُوق ۔ چَقماقی لُبلُبی والی بَندُوق ۔ |
| Fireman | Noun | آگ بُجھانے والے عملے کا کوئی فرد ۔ آگ بُجھانے پر مامور شخص ۔ دُخانی جہاز یا بھاپ کے اِنجن کی آگ میں ایندھن ڈالنے اور نِگرانی کرنے والا مُلازِم ۔ |
| Fireplace | آتش دان ۔ | |
| Fireproof | Verb, Adjective | جو آگ یا زبردست حرارت کا مُقابلہ کر سکے ۔ آگ روک ۔ ناسوز ۔ غیر محرق ۔ |
| Firer | Noun | آتِش اَفروز ۔ آگ لَگانے والا ۔ بھَڑکانے والا ۔ آتِش زَن ۔ گولَنداز ۔ |
| Fires of st elmo | — | — |
| Fireside | Noun | آتِش دان کے سامنے کی جگہ ۔ گھر ۔ خانگی زِندگی ۔ با اِطمینان ۔ بے تکلفانہ بات چیت ۔ |
| Firewood | Noun | جلانے کی لکڑی ۔ ایسی لکڑی جو جلانے کے کام آۓ ۔ ہیزم ۔ |
| Firework | Noun | آتِش بازی ۔ نیز ، اِشتعال انگیز ۔ بھپری ہوئی گُفتگو ۔ لطائف کی پھلجڑیاں ۔ |
| Firing | Noun | داغنا ۔ فائر کرنے کا عمَل ۔ اَسلَحہ کا اِستِعمال ۔ |
| Firing iron | Noun | داگ آہن ۔ |
| Firing line | Noun | فَير لائن ۔ ہدَف ۔ نَشانے کی مُتعَلّقَہ جَگہ ۔ |