English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Firing pin Noun داغ پِن ۔ فَير پِن ۔ رَنجَکی پِن ۔ بارُود کو دھکيلنے والی پِن ۔
Firing point Noun وہ درجہ حرارت جس پر کوئی آتش گیر تیل خود بخود جل اٹھتا ہے ۔
Firing range Noun فيری عَلاقَہ ۔ چاند ماری کا مَيدان يا فاصلَہ ۔ موثَر طَور پَر فائر ہو سَکنے کی جَگہ ۔
Firing squad Noun فيری دَستَہ ۔ گولا باری کرنے والا فوجی دَستَہ ۔ فائر کرنے والا فوجی دَستَہ ۔
Firing step Noun خندق کے اندر کی سیڑھی جس پر چڑھ کر فائر کرتے ہیں ۔
Firing stroke Noun ضرب احتراق ۔ ضرب طاقت ۔
Firing tools Noun احتراقی اوزار ۔
Firk مارنا ، پیٹنا ۔
Firkin Noun گُنجائش پَيما ۔ چوبی بَرتَن ۔ بَيرَل کا چوتھا حِصَّہ ۔
Firlot Noun فر لوٹ ۔ غلہ ناپنے کا ایک پیمانہ جو بال ۔ ایک فر لوٹ کا بر تن ۔
Firm Adjective مستحکم ۔ مضبوط ۔ پائیدار ۔ پکا ۔ جما ہوا ۔
Firm market مستحکم بازار ۔
Firm offer Noun تحوس پیش کر ۔ نا قا بل تر دید پیش کش ۔ ۔ پیش کش ۔
Firm registeredr رجسٹرڈ شدہ فرم ۔
Firm unregistered غیر رجسٹرڈ شدہ فرم ۔
Firmament Noun گُنبَدِ اَفلاک ۔ آسمان ۔ اَجرام ۔ سَماوی ۔ اُطلَس ۔
Firmamental Adjective سَماوی ۔
Firman Noun فرمان ۔ حُکم نامہ ۔ اجازت نامہ ۔ پاسپورٹ ۔
Firmed Verb مضبوط کیا ۔
Firmer chiset Noun درمیانے درجے کا تیشہ ۔
Firmer tools Noun چھوٹی چھینی یا رکھانی وغیرہ ۔
Firmiana colorata Noun سماری
Firmisternous Noun بستہ قصی ۔
Firmly مضبوطی سے ۔
Firmness Noun ثابَت قَدمی ۔ اِستَقلال ۔ مَضبُوطی ۔ اُستواری ۔
Firmware Noun فرم وئیر ۔ ایسی سافٹ وئیر روٹینز صرف ریڈ آنلی میموری روم میں سٹور کی جاتی ہیں ۔
Firn Noun غیر مکمل طور پر جمے گلیشیر کی دانہ دار برف ۔
Firry Noun صنوبر دار ۔ ۔ سنوبری ۔ سروی ۔ سرو یا صنوبر کے درخت سے بھرا ہوا ۔
First ابتدائی ۔ پہلا ۔
First aid Noun فوری اَمداد ۔ اِبتَدائی طِبّی اَمداد ۔ فَرسٹ ايڈ ۔ ہَنگامی اَمداد۔ ہنَگامی عِلاج ۔