English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Fire shovel Noun کرچھا ۔کوئلہ جھونکنے والا کر چھا یا بلیچہ ۔
Fire side Noun قُربِ آتَش دان ۔ آتَش دان کے گِرد ۔ اَنگِيٹھی کے گِرد ۔
Fire station fire house
Fire stick Noun جلتا ہوا لو کا ۔ جلتی ہوئی مشعال ۔ ۔ آگ پیدا کرنے والی چھڑی ۔
Fire stink Noun گندھک آمیز ہا ئیڈروجن پیدا ہو جانے کی وجہ سے سڑتے ہوئے آہن پیر یطس کی بدبو یا سڑاند
Fire stone Noun چَقماق ۔ نَسوز پَتَھر ۔ آگ روک پَتَھر ۔ چَقماق کو رَگڑ کر آگ حاصِل کرتے ہيں ۔
Fire storm Noun طُوفانِ آتَش ۔ بَگولا ۔ وَسِيع آتَش زَدگی ۔
Fire swab Noun سن کا بھگویا ہوا گچھا جو جلتی ہوئی توپ یا بندوق کو ٹھنڈا رکھنے یا اس پر سے بارود وغیرہ کو صاف کرنے کے لئے استعمال ہو تا ہے ۔
Fire tail Noun لل دما ۔ سرخ دم والا ایک گانے والا پرندہ ۔
Fire teazer Noun چمتا ۔ ۔ بھٹی جھونکنے والا اسٹوکر ۔
Fire temple Noun آتش پرستوں کا عبادت خانہ ۔
Fire thorn Noun خار مصری ۔
Fire thrower Noun شعلہ آفگن ۔
Fire tongs چمٹا دسپنا ۔ (دست پناہ)
Fire tower Noun آتَش بُرج ۔ جَنگلات کے نِگرانوں کے لِيے بَنے مِينار جَنگل ميں لَگی آگ ديکھنے کے لِيے مِينار يا بُرج ۔
Fire trailor pump Noun آگن ٹھیلا پمپ ۔
Fire trap Noun اگن گھير ۔ وہ عِمارَت جو با آسانی آگ کی لپيٹ ميں آسکتی ہے ۔ مَکِينوں کے لِيے خَطَرناک عَمارَت ۔
Fire tree Noun ایک قسم کا آتش بازی ۔ ایک قسم کا درخت ۔
Fire tube Noun چمنی دھواں یا گرم ہوا نکلنے کا راستہ یا پائپ بعض اسٹیم بوائلروں میں پانی تک حرارت پہنچانے والا ٹیوب ۔
Fire up بھَڑَک اُٹھنا ۔ غُصّے ميں آجانا ۔ گرَم ہو جانا ۔ آگ بَگولا ہونا ۔ لال پِيلا ہونا ۔
Fire wall Noun آگ روک دِيوار ۔ نَسوز دِيوار ۔ آگ کے رَستے ميں آنے والی دِيوار ۔
Fire warden Noun آگ وارڈَن ۔ مُحافَظِ آتَش ۔
Fire was being put out Phrase آگ بجھائی جا رہی تھی
Fire water Noun آبِ آتشِيں ۔ تيز شَراب ۔
Fire weed Noun اگن بُوٹی ۔ اَپلوبِيَم ۔ آتَش زَدہ زَمِين پَر پھَلنے والی بُوٹی ۔
Fire will not have been lit Phrase آگ جلائی نہیں گئی ہو گی
Fire wood Noun سوختی لَکڑی ۔ اِيندَھن ۔ ہيزمی لَکڑی ۔
Fire works Noun آتَش بازی ۔ پَٹاخے ۔ پھُل جھَڑياں ۔ آتشِيں چِيزوں کا مُظاہرہ ۔
Fire worm Noun جگنو ۔ ( حیوانیات)
Fire worship Noun آتش پرستی ۔