English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Fire pan Noun دستی آتش دان ۔ نقل پذیر آتشدان ۔ منقل آتش ۔ انگیٹھی ۔
Fire patrol Noun محافظ آتش ۔
Fire piece Noun آتشیں اسلحہ ۔ اسلحہ گرم ۔ تصویر آتش ۔
Fire pink Noun مَگس گِير ۔ ليسلے تَنے والا پَودا ۔ قِرَمزی پھُولوں والا پَودا ۔
Fire pit Noun اگنی کنڈ ۔
Fire place Noun اَنگِيٹھی ۔ آتَش دان ۔ چِمنی ۔ چُولھا ۔ ہِيٹَر ۔
Fire place Noun اَنگِيٹھی ۔ آتَش دان ۔ چِمنی ۔ چُولھا ۔ ہِيٹَر ۔
Fire plug Noun فائر پلَگ ۔ آبِ اَنداز ۔ جو آگ بُجھا نے کے لِيے پانی مُہيا کرتا ہے ۔
Fire point Noun نقطہ ء آتش گیری ۔ آتش گیر نقطہ ۔
Fire point Noun نقطہ ء آتش گیری ۔ آتش گیر نقطہ ۔
Fire policy Noun آگ بیمہ کی سند ۔ بیمہ آتش زدگی ۔
Fire polish Noun گرم پالش ۔ شیشے کے بر تنوں کو دوبارہ گرم کر کے چکنا ۔ شفاف یا چمکدار بنانا ۔
Fire pot Noun آتش گیر مادوں سے بھرا ہوا مٹی کا بر تن جسے جنگ کے دوران بم کے طور استعمال کیا جاتا تھا ۔
Fire power Noun فیری طاقت ۔ کِسی ہتھیار یا فوجی یونٹ ۔ ٹینک یا جنگی جہاز کے ذریعے کسی خاص ہدف پر مخصوص وقت میں فائر کرنے کی صلاحیت ۔
Fire power firepower
Fire prevention Noun تباہ کن آتش زدگی سے بچاﺅ کے اقدامات ۔
Fire proof Adjective آگ روک ۔ آگ کا توڑ ۔ آگ روک بَنانا ۔ نَسوز ۔ آگ کی پُوری طرَح مَزاحمَت کرنے والا ۔
Fire proof curtain
Fire proofing Adjective آگ روک یا غیر آتش گیر بنانے کا عمل نیز آگ روک ۔ غیر اشتعال پذیر ۔ غیر آتش گیر ۔
Fire protection Noun آگ کے زریعے جانی یا مالی نقصان کو روکنے یا کم کرنے کا عمل اور تدبیر ۔
Fire pump Noun مُطفی ۔ اگن پمپ ۔
Fire raft Noun دشمن کے جہاز میں آگ لگانے والا بیڑا ۔
Fire raising Noun آتشزدگی ۔ فتنہ پر دازی ۔ عمداً آ گ لگانا ۔
Fire retardant آگ روکنے والا ۔ ایسا مادہ جس کی موجودگی اعلٰی درجہ کے آتش گیر ذریعہ کے باوجود آگ پھیلنے میں مزاحمت پیدا کرتی ہے ۔
Fire roll Noun آتشزنی کی اطلاع کے لئے نقارہ بجانے کی ایک خاص طرز ۔
Fire sale Noun آگ دُھوئيں يا پانی سے خَراب شُدہ سامان کَم قِيمَت پَر فَروخَت ۔
Fire salute Noun توپ کی سلامی ۔
Fire screen Noun تاب گِير ۔ آنچ روک پَردہ ۔ اَنگِيٹھی کے آگے رَکھی آہنی روک ۔
Fire service Noun اطفائی خدمت ۔ خدمت آتش فروشی ۔
Fire setting Noun کچی دھات کی پرت کو آگ کے زریعہ ملائم کرنا یا چٹخانا تا کہ کٹاﺅ میں آسانی ہو ۔