English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Fire damp Noun اَگن گيس ۔ تَف آتشِيں ۔ اِنتَہائی اِحتراق پَذِير گيس ۔ مَيتھَن گيس ۔ اِنفَجاری آميزہ ۔
Fire department fire brigade
Fire dog Noun اگن ٹیک ۔ سلاخ جو آتش دان میں آگ کی روک کے طور پر رکھی جاتی ہے ۔
Fire door Noun آتش دان یا بھٹی میں جلاون ڈالنے کا دریا روزن ۔
Fire dragon Noun سمندر ۔
Fire drake Noun آتَشی سانپ ۔ اَفسانوی اَژدھا جِس کے مُنہ سے آگ نِکلتی ہے ۔ آتَش بار اُفعی ۔
Fire drill Noun آگ مَشَق ۔ فائر ڈرِل ۔ آگ پريڈ ۔
Fire eater Noun آتَش خَور ۔ آگ نِگلتا دِکھائی دينے والا شعبدہ باز ۔ لڑاکا آدمی ۔ جھَگڑالوُ ۔ فَسادی ۔
Fire engine Noun فائر اِنجَن ۔ آگ بُجھانے والا ٹرَک ۔ جِس ميں آگ بُجھانے کا مُکَمَل اِنتَظام ہوتا ہے ۔
Fire engine Noun فائر اِنجَن ۔ آگ بُجھانے والا ٹرَک ۔ جِس ميں آگ بُجھانے کا مُکَمَل اِنتَظام ہوتا ہے ۔
Fire escape Noun آتَش گريز ۔ آگ لگنے کی صُورَت ميں مَقِينوں کو بَچانے کے لِيے آہنی سِيڑھی کا استِعمال ۔
Fire extinguisher Noun آتَش کُش ۔ نقَل پَذِير مُطفی ۔ کِيميائی مادے سے آگ بُجھانے کا عمَل ۔ آگ بُجھاو ۔
Fire extinguishers آتش کش مادے ۔ آگ بھجانے والے مادے شعلوں کو سرد کرنے اور بھڑکنے سے روکنے والے مادوں میں پانی Nahco3 کاربونیٹ سے بنی جھاگ CCI جیسے مائعات اور سوڈیم بائی کاربونیٹ جیسے ٹھوس مواد شامل ہیں ۔
Fire extinguishers any substance capable of putting out fires Phrase آگ بجھانے والے آلات ، آتش کش مطفی ، وہ آلات جن سے آگ بجھائی جاتی ہے ۔
Fire eyed Adjective روشن چمکدار آنکھوں والا ۔ دمکتی ہوتی آنکھوں والا ۔
Fire fall Noun آگ کے زریعہ جڑ کو نقصان پہنچنے کے باعث گر ا ہوا درخت ۔
Fire fang Verb آگ میں ڈالنے رکھنا ۔ جلا دینا ۔ جھلسا دینا ۔
Fire fight Noun مخالف فوجوں میں گو لیوں کا تبادلہ ۔
Fire fighter Noun آگ بجھانے والا ۔ آتش کش ۔
Fire fish Noun ایک چھوٹی ۔ ایک سرخ ونارنجی دھاریوں والی مر جانی مچھلی ۔
Fire flag Noun شہا بی شعلہ ۔ آگ کی لپیٹ میں آنے ہوئے جہاز کا ابتدائی نشان ۔
Fire flair Noun نیش ماہی ۔ مچھلی جس کی پشت پر تیز ڈنک ہوتے ہیں ۔
Fire flame bush Noun تھاوی
Fire flaught Noun شہاب ثاقب ۔ ستارہ دنبالہ دار ۔ بجلی کی چادر جو آسمان پر دور تک پھیلی ہوئی نظر آئے ۔
Fire fly Noun جُگنُو ۔ پَٹ بِيجنا ۔ اِس قِسَم کا کوئی پتَنگا ۔ کِرمَک شَب تاب ۔
Fire fly Noun جُگنُو ۔ پَٹ بِيجنا ۔ اِس قِسَم کا کوئی پتَنگا ۔ کِرمَک شَب تاب ۔
Fire grenade آگ بجھانے کا بم ۔
Fire guard Noun آتَش روک ۔ فائر گاڈ ۔ مُحافَظ آتَش ۔ آتَش دان کا دھاتی جَنگلا ۔
Fire had been lit before it was night Phrase رات ہونے سے پہلے آگ جلائی جا چکی تھی
Fire had been put out before the people came to know of it Phrase لوگوں کو خبر ہونے سے پہلے آگ بجھائی جا چکی تھی