English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Earned income taxn Adjective مکسوبہ آمدنی ۔
Earned leave رخصتِ خاص
Earned premium Noun اکتسابی پریمیم ۔
Earned surplus Noun اکتسابی بیشی ۔ اکتسابی زائد ۔
Earned wage Noun کمائی ہوئی اجرت ۔
Earner Adjective کمانے والا ۔
Earnest Noun بيعانہ ۔ زر پيشگی ۔ جزوی ادائی ۔ ٹوکن ادائيگی
Earnest appeal درخواست اپیل ۔
Earnest money Noun زر بیعانہ ۔ سائی ۔ وہ رقم جو کسی طے پانے والے سودے کو پابند ٹھہرانے یا طے شُدہ معاملہ فروخت کی توثیق کے لیے ادا کی جاۓ ۔
Earnest mony زر بيعانہ ۔ بطورِ پيشگی ادا کی گئی رقم ۔
Earnest or earnest money com Adjective بیعانہ زرپیشگی سائی وہ رقم جو کسی طے پانے والے سودے کو پابند ٹھہرانے یا طے شدہ معاملہ فروخت کی توثیق کے لیے ادا کی جائے ۔
Earnestly Adverb توجہ سے ۔
Earnestness Noun سنجیدہ پن ۔ مستعدی ۔
Earning capacity استعداد کسب ۔
Earning capacity standard Noun معیار ۔ صلاحیت ۔ پیداوار ۔ معیار اکتساب ۔
Earning class کاسب طبقہ ۔
Earning grass Noun حشیشت الدہن ۔
Earning of management اکتسابات منتظمہ
Earning power اکتسابی قوت ۔ کمانے کی صلاحیت ۔
Earning statement گوشوارہ اکتسابات ۔
Earnings Adjective اُجرت صلہ معاوضہ منافع کمائی محنت خدمات یا کارگزاری کے عوض حاصل ہونے والی شے یا اُس کا استحقاق قابل تقسیم منافع ۔
Earom Noun ای اے آر او ایم ۔ الیکٹریکلی آلٹر ایبل ریڈ آنلی میموری کا مخفف ۔
Earphone Noun جِس سماعت کی مدد یا ریڈیو ، فون وغیرہ سُننے کےلیے کان پر لگایا جانے والا آلہ ۔
Earpiece Noun ٹیلی فون وغیرہ کا وہ حِصّہ جو کان سے لگایا جاتا ہے ۔ ٹیلی فون کا رسیور ۔
Earplug Noun کان میں ٹھنڈک پانی یا شور سے بچاوٴ کے لیے رکھا جانے والا موم وغیرہ ۔
Earring Noun کان کا آویزہ ۔ کانٹا ۔ بالی ۔ کان میں پہننے والی شے ۔
Earsh Noun لفظ ایڈش کا غلط تلفظ جس کے معنی ہیں کاٹا ہوا کھیت پارک یا گھری ہوئی چراگاہ ۔
Earshot Noun آواز کی پہنچ تک کا فاصلہ ۔ وہ فاصلہ جہاں تک آواز پہنچ سکے ۔
Earsnail Noun (حیوانیات ) حلزوم کی قسمیں ۔
Earsplitting Adjective نہایت بلند ۔ کان کے پودے پھاڑنے والا ۔