English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Earth Verb دبانا ۔
Earth aerial Noun ارضی ایریل ۔ ارضی انٹینا ۔
Earth alkaline Noun تھور زدہ مٹی ، کھاری مٹی
Earth almond Noun مونگ پھلی ۔
Earth apple Noun ککڑی ۔ آلو کی ایک قسم ۔
Earth axis Noun محور زمین ۔
Earth bags Noun بالوں کے بورے ۔
Earth balls Noun ایک طرح کی کھُمبی جو زمین سے پیدا ہوتی ہے ۔
Earth bath Noun مٹی سے غسل
Earth battery Noun (برقیات ) کچھ فاصلہ پر دو والٹائی عناصر کو گاڑنے سے بننے والی بیٹری ۔ زمینی بیٹری ۔
Earth bed Noun قبر ۔ بستر خاکی ۔
Earth board Noun ہل کا مٹی پھینکنے والا حصہ ۔ خاک بر گرداں ۔
Earth bole Noun بھنورے کا پہل روپ ۔
Earth born Adjective خاکی ۔ فانی ۔ بشری ۔ آدم زاد ۔ دھرتی پر جنم لینے والا ۔
Earth born Adjective خاکی ۔ فانی ۔ بشری ۔ آدم زاد ۔ دھرتی پر جنم لینے والا ۔
Earth bound Adjective بستہ زمین ۔ زمین کے ساتھ نتھی ۔ زمین سے مربوط ۔ زمین کی جانب حرکت کرنے والا ۔
Earth chestnut Noun پستہ زمینی ۔ مونگ پھلی ۔ پستہ عربستانی ۔
Earth clay Noun سفالی مٹی ۔
Earth closet Noun پاخانہ کا قدمچہ جہاں بُو دور کرنے کے لیے مٹی ڈال دی جاتی ہے ۔
Earth coil Noun ارضی امالہ گیر ۔
Earth connected Adjective زمین دوختہ ۔
Earth current Noun برق زمین ۔ زمین سے برقی رو کا باقاعدہ ہو جانا جس سے عارضی طور پر ٹیلیگراف کے تار خراب ہو جاتے ہیں ۔
Earth eater Noun گلِ خور ۔
Earth flax Noun ایک ریشے دار معدنی شے ۔ فتیل ۔ نہ جلنے والی روئی ۔ ریشہ دار زبرجد
Earth gall Noun چھوٹا قنطاری ۔
Earth god Noun پریالی اور زرخیزی کا دیوتا ۔
Earth goddess Noun ہریالی اور زرخیزی کی دیوی ۔ سماج کے نچلے طبقہ کے لیے ۔
Earth house Noun تہ خانہ ۔ زمین کی اندرونی منزل ۔
Earth hunger Noun مٹی کھانے کا مرض ۔ مٹی کھانے کی حوَس ۔
Earth induction Noun ارضی امالہ ۔