English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Earth inductor Noun ارضی امالہ گیر ۔ ارضی انڈکٹر ۔
Earth is the best shelter Phrase چین تو قبر ہی میں نصیب ہو گا
Earth lead Noun ارضی تار ۔ ارتھ کی وہ تار جو زمین میں دبائی جاتی ہے ۔
Earth lichen Noun مٹی سے پیدا ہونے والی کائی ۔ کانٹے دار قدرتی گھاس یا جھاڑی ۔
Earth light Noun ضیاٴ الارض ۔ زمین کا پرتو ۔ چاند پر پڑنے والا زمین کا عکس ۔
Earth lit Adjective زمین کی روشنی سے منور ۔
Earth lodge Noun مٹی کا بنا گھر ۔ سوؑر کا بھٹ ۔ جو اکثر لکڑی کے تختے پر لٹکا ہوتا ہے اور اس کا کچھ حصہ زمینی سطح سے نیچے ہوتا ہے ۔
Earth louse Noun (حیوانیات) پودوں کی جڑوں پر زندہ رہنے والے کیڑے کی ایک نوع ۔
Earth man Noun کرہ ارض کا باشندہ ۔ زمینی باشندہ ۔
Earth metal Noun ایک دھات جس کا آکسائیڈ زمین ہوتی ہے ۔
Earth mother Noun زمین خاکی زندگی کا سماوی سر چشمہ تصور کی جاتی تھی ۔ پیدائش کا نسائی تخیل ۔
Earth movement Noun زمین کے طبقات میں تبدیل پذیر حرکت ۔ زمین کا اتار یا چڑھاوؑ ۔
Earth mover Noun زمین کھودنے یا مٹی کا ڈھیر ہٹانے والی مشین ۔
Earth nut Noun مونگ پھلی ۔ ترفاس ۔ دنبلان ۔ پستہ زمینی ۔
Earth oil Noun مٹی کا تیل ۔ کراسن تیل ۔
Earth people Noun انسان ۔ بھوت پریت ۔ جو اس دنیا فانی میں رہتے ہیں ۔
Earth physics Noun ارضی طبیعیات ۔
Earth pig Noun زمینی سووؑر ۔
Earth pillar Noun خاکی ستون ۔ مٹی کا گھیرا ۔ مٹی کا ستون نما تودہ ۔
Earth plate Noun زمین دوز تختی ۔ دھات کی تختی جو زمین کے اندر ہو اور ٹیلی گراف کی بیٹری سے ملحق ہو ۔
Earth point Noun نقطہؑ ارض ۔
Earth potential Noun قوہؑ ارض ۔
Earth quadramt Noun زمین کے محیط کا چوتھائی حصہ ۔
Earth quake Noun زلزلہ ۔ بھونچال ۔ انقلاب ۔
Earth road Noun, Adjective کچّی سڑک ۔ کچا رستہ ۔
Earth s crust Noun قشراےأارض
Earth s joys and heaven s combined
Earth sack Noun زمین کا اندرونی حصہ جس میں خلا ہو ۔ اندرونی گڑھے ۔
Earth satellite Noun زمین سیارہ ۔
Earth science Noun عِلم الارض ۔ زمینی علم کی کوئی شاخ ۔ زمین کے کسی حصّے سے متعلق ۔