English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Earbash | Verb | کان کھانا ۔ بک بک کرنا ۔ فالتو بولنا ۔ |
| Earbasher | Noun | بھڑ بھڑیا ۔ بھڑ بھڑ کرنے والا شخص ۔ فضول بولنے والا ۔ |
| Earder | Noun | بادشاہ یا سپہ سالار کا عصا جس کے اشاروں سے ہدایت یا احکام دیئے جاتے ہیں ۔ |
| Eardrop | Noun | بُندا ۔ جُھمکا ۔ آویزہ ۔ |
| Eardrum | کان کا پردہ ۔ | |
| Eared | Adjective | گوش دار ۔ کان والا ۔ کان جیسے نکلے ہوۓ حصّوں کا حامل ۔ |
| Earful | Adjective | بزدل ، ڈرپوک ، خوف زدہ ، مہیب ، نہایت ، انتہا درجہ کا ۔ |
| Eari | نواب ۔ | |
| Earing | Noun | جہاز کے پال کا رسہ ۔ |
| Earl | Noun | شرفائے انگلستان کا خطاب |
| Earl marshal | Noun | ارل مارشل ۔ برطانیہ میں ایک سرکاری عُہدہ دار جو کالج آف آرمز کے سربراہ ۔ |
| Earldom | Noun | ارل کا رُتبہ ۔ مرتبہ ۔ |
| Earless | Adjective | بغیر کان کے ۔ بے توجہ ۔ |
| Earlet | Noun | کوئی چیز جو چھوٹے کان سے مشابہ ہو ۔ |
| Earlier on | Adverb | اولین مراحل میں ۔ ابتدائی مراحل میں ۔ آغاز میں ۔ |
| Earliness | Noun | ابتدائیت ۔ جلدی ۔ |
| Earlobe | Noun | کان کی لو ۔ بنا گوش ۔ انسانی کان کا نچلا نرم آویزاں حصّہ ۔ |
| Earls wood | Noun | کمزور دماغ والوں کے لیے شفا خانہ ۔ |
| Earlship | Noun | ا ر ل کا رتبہ یا عہدہ ۔ مردانگی ۔ انسانیت ۔ |
| Early | Adjective | جلد ۔ جلدی ۔ فوری ۔ |
| Early abolescence | اوائل نوخیزی ۔ اوائل نو عمری ۔ | |
| Early action | تعجيلی کاروائی ۔ بر وقت کاروائی ۔ فوری کاروائی | |
| Early adolescence | اوائلِ نوخيزی ۔ اوائلِ نو عمری ۔ | |
| Early and late | ہر وقت ۔ | |
| Early bird | Noun | سحر خیز ۔ سویرے اٹھنے والا شخص ۔ سب سے پہلے پہنچنے والا شخص ۔ |
| Early birds pick up worms | Phrase | پہلے مارے سو میری |
| Early closing | Noun | مزدوروں کے کام کے اوقات کم کرنے کی تحریک ۔ ہفتہ میں ایک دن دوکانوں کو سویرے بند کرنے کا قاعدہ ۔ |
| Early english | Noun | برطانوی فن تعمیر کا ایک طرز جو نارمن کے بعد مستعمل ہوا ۔ |
| Early english styles | کلیسا ئی طر ز عمارت جو انگلستان میں عہد وسطی میں رائج تھا اسکی خصو صیات یہ تھیں ۔ | |
| Early in morning everything seems very good to human beings | Phrase | صبح سویرے ہر چیز انسان کو اچھی لگتی ھے |