English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ean Verb بچہ پیدا کرنا ۔ بکری کا بچہ دینا ۔
Eanesent wave a wave that is decaing in amplitude having passed into a medium that attenuates it Phrase تبخیر ، نقطہ جوش پر پہنچے بغیر مائع کی بخارات میں تبدیلی تبخیر سے ٹھنڈک پیدا کرتی ہے ۔
Eanling Noun بکری کا نوزائیدہ بچہ ۔
Ear کان ۔
Ear ache Verb درد کان ۔
Ear bob Noun کان کا بُندا ۔ آویزہ ۔ گوشوارہ ۔ بالی ۔ پھول ۔
Ear bones Noun کان کی ہڈیاں
Ear brisk Adjective چوکنا ۔ چوکس ۔ خبردار ۔
Ear brush Noun کان ڈوئی ۔ کان صاف کرنے کا آلہ ۔
Ear cap Noun کنٹوپی ۔ سردی سے بچنے کے لیے کان کی ٹوپی ۔
Ear cap Noun کنٹوپی ۔ سردی سے بچنے کے لیے کان کی ٹوپی ۔
Ear chamber Noun اندرونی کان کا جوف ۔
Ear cockle Noun گیہوں کا ایک مرض جو بیج کی خرابی سے پیدا ہوتا ہے ۔
Ear cough Noun باہر کان کی سوزش سے پیدا ہونے والی کھانسی ۔
Ear drop Noun طبل گوش ۔ سماخ گوش ۔ کان کا پردہ ۔ کان کا ڈھول ۔
Ear drops Noun گوشوارے ۔ بندے ۔
Ear drum Verb کان کا ڈھول ۔
Ear drum Verb کان کا ڈھول ۔
Ear dust Noun کان کا گردا
Ear finger Noun خضر ، چھنگیا
Ear flap Noun کان کا باہری حصہ ۔ لَو ۔ بُنا گوش ۔
Ear for music Noun موسیقی کا شوق ۔ گوش موسیقی ۔
Ear hole Noun حلقہؑ گوش ۔ کان کا سوراخ ولا حصہ ۔
Ear lap Noun لو بنا گوش ۔
Ear lobe Noun کان کی لو
Ear lock Noun کان کے اوپر بالوں کی لٹ ۔
Ear mark Noun نشان ملکیت ۔ نشان شناخت ۔ پالتو جانوروں کے کان پر لگایا جانے والا شناختی نشان جس سے اُن کے مالک کا پتہ چل سکے ۔
Ear marked Adjective تشخیص شدہ ۔ شناخت والا ۔
Ear minded Noun سماعت سے متاثر پذیر ہونے والا
Ear muff Noun کن پوش ۔ کن پوشوں کی جوڑی جو موسم سرما میں کانوں کی حفاظت کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔