English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ear of corn دانے کا چھلکا ۔
Ear of the drum Noun کان کا ڈھول
Ear of vessel Noun کان کی دہلیز
Ear phone Noun ایر فون ۔ کان سے لگا کر سننے کا آلہ ۔
Ear pick Noun کان سلائی ۔ کان کو صاف کرنے والا آلہ ۔
Ear piece Noun کان کا حصہ ۔ سماعیہ ۔
Ear pieces Noun انسانی جسم کا وہ حصہ جو کان کو چھپا کر رکھتا ہے ۔
Ear plug Noun شور سے بچنے کے لئے ربڑ کا ایک بڑا ٹکڑا جو کان کے اندر رکھا جاتا ہے ۔
Ear prick
Ear ring بالی ۔
Ear ring بالی ۔
Ear screw Adjective پیچدار گوشوارہ ۔
Ear shell Noun گوشہ صدفہ ۔ کان کا چوڑا حصہ ۔
Ear shot Noun حد سماعت ۔ سمعی فاصلہ ۔ اتنا فاصلہ کہ آواز سُنی جا سکے ۔
Ear sore Noun کان کا زخم ۔ زود رنج ۔ بد مزاج ۔
Ear speculum Noun گوش بین ۔ مرات الازن ۔
Ear sponge Noun کان کا اسفنج
Ear spoon Noun کان کا چمچہ ، اذنی ملحقہ
Ear stone Noun سنگ گوش ۔ حصات الازن ۔
Ear tab بغلی پردے جو ٹوپی کے دونوں طرف کان کی حفاظت کے لئے لٹکتے رہتے ہیں ۔
Ear tick Noun دودھ پلانے والے جانوروں کے کان میں ہونے والی چچڑی ۔ (کلِّی )
Ear training Noun ( لسانیات ) کان ٹریننگ ۔ کان تربیت ۔
Ear trumpet Noun آلہ سماعت ۔ کان بھونبو ۔ سماعہ ۔
Ear vertigo Noun (طب ) دوار گوش ۔
Ear wax Verb کان کی میل ۔
Ear wax Verb کان کی میل ۔
Ear wig Noun کان کا کیڑا ۔ کن گجر ۔ گجیا ۔ گُھس بیٹھنا ۔
Ear witness Noun خودشنيد گواہ ۔ سنی سنائی بات کی شہادت دينے والا
Earache Noun کان کا درد ۔ کان کی تکلیف ۔ کان کی خرابی ۔
Earathquaked Adjective زلزلہ یا بھونچال سے اثر زدہ ۔ زلزلے کی زد میں ۔