English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Eager beaver | Noun | بے حد جوشیلا ۔ سرگرم ۔ خصوصاً ایسا شخص جو خصوصی مراعات کے حصول کی خاطر غیر معمولی سرگرمی کا مظاہرہ کرے ۔ |
| Eager for | Verb | مشتاق ہونا ۔ |
| Eager to please | Noun | سرگرم ۔ جوشیلا ۔ |
| Eagerly | Adverb | مشتاقانہ ۔ سرگرمی کے ساتھ ۔ اشتیاق سے ۔ |
| Eagerness | Noun | شوق ۔ تمنا ۔ جوش ۔ اشتیاق ۔ آروزمندی ۔ |
| Eagle | Noun | عُقاب ۔ شِکرا ۔ شاہین ۔ باز ۔ |
| Eagle boat | Noun | آبدوز کو مارنے والا جنگی جہاز جو تار پیڈو بوٹ سے چھوٹا ہوتا ہے ۔ |
| Eagle dance | Noun | امریکی انڈین کا ایک عام مذہبی رقص ۔ ( جو انڈیا میں بارش ۔صحت ۔ اور امن کے لیے گایا جاتا ہے ۔ |
| Eagle eye | Noun, Adjective | نظر غائر ۔ جُز رس نگاہ ۔ تیز نظری ۔ احتیاط سے ملاحظہ و مشاہدہ کرنے کی استعداد ۔ |
| Eagle eyed | ہوشیار ۔ چالاک ۔ | |
| Eagle eyed | ہوشیار ۔ چالاک ۔ | |
| Eagle fern | Noun | ایک قسم کی گھاس ۔ |
| Eagle fisher | Noun | (حیوانیات) عقاب بحری ۔ |
| Eagle flighted | — | — |
| Eagle hawk | Noun | دکھنی امریکہ کا ایک شکاری پرندہ ۔ |
| Eagle kite | Noun | ایک قسم کی چیل ۔ |
| Eagle like features and red hair | — | — |
| Eagle martial | Adjective | مارشل ایگل ۔ جنگلی عقاب ۔ اپنی نوع کا سب سے بڑا عقاب پروں کا پھیلاو ۳ میٹر تک ہوتا ہے ۔ صحارا کے جنوب میں سبزہ زاروں میں پایا جاتا ہے ۔ |
| Eagle owl | Noun | رات کا ایک شکاری پرندہ ۔ یورپ کا سب سے بڑی قسم کا اُلُّو ۔ |
| Eagle scout | Noun | سکاوؑٹ بوائے ۔ جسے اکیس امتیازی تمغے ملے ہوں ۔ |
| Eagle sighted | — | — |
| Eagle skate | Noun | ایک قسم کی مچھلی ۔ |
| Eagle stone | Noun | (معدنیات ) کرنجوا ۔ حج ارلولادت ۔ |
| Eagle vulture | Noun | مغربی افریقہ کا ایک بڑا سیاہ و سفید پرندہ جو عقاب سے مشابہ ہوتا ہے ۔ |
| Eagle wood | Noun | (نباتیات ) عود ہندی ۔ |
| Eagles catch no flees | Idiom | جِس کا کام اسی کو ساجے ۔ |
| Eaglet | عقاب کا بچہ ۔ | |
| Eagre | Noun | لہر مد ۔ طغیان مد ۔ مد کامل کی طوفانی موج جو کسی دریا کے دہانے کی طرف سے آتی ہے ۔ |
| Eak | Verb | خا رج ہو نا ۔ |
| Eamu | Adjective | ایمو ۔ شتر مرغ ۔ آسٹریلیا کا شتر مرغ ۔ عالم طیور میں دوسرا سب سے بڑا پرندہ ۱ سے ۲ میٹر لمبا ہوتا ہے ۔ لمبے لمبے نیچے کو گرے پر ہوتے ہیں ۔ |