English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Eye tooth Noun اُوپَر کے جَبڑے کا کوئی دانت ۔ بالائی ناب ۔
Eye trap Noun فریب نظر ۔ دھوکے کی ٹٹی ۔
Eye tube Noun وہ نلکی جس میں دور بین کا شیشہ لگا رہتا ہیں ۔
Eye wage Noun آقا کی نگرانی میں خدمت کرنے کی اجرت ۔
Eye walk Noun بھینگاپن ، پیلی آنکھ ، بیاض القرنیہ ، ازرق العین
Eye warmer electrical Noun آنکھیں ٹکور کرنے والا بجلی سے چلنے والا آلہ
Eye wash Noun آنکھوں کی صَفائی ۔ چَشَم شَو دَوا ۔ خُوشامد ۔ بَکواس ۔ اَشک شوئی ۔
Eye wash Noun آنکھوں کی صَفائی ۔ چَشَم شَو دَوا ۔ خُوشامد ۔ بَکواس ۔ اَشک شوئی ۔
Eye water Noun آنسو ۔ اشک ۔ آنکھوں کی دوا ۔ رطوبت چشم ۔
Eye web Noun جالا ، ناخونہ ، طفرہ
Eye wink Noun چَشمَک ۔ آنکھ کا اِشارہ ۔ آنکھ مارنے کا فِعل ۔
Eye wink Noun چَشمَک ۔ آنکھ کا اِشارہ ۔ آنکھ مارنے کا فِعل ۔
Eye winker Noun پلک یا پپوٹا ۔
Eye wise Adjective ظاہری چلاکی ۔
Eye witness Noun عَينی شاہِد ۔ چَشَم دِيد گواہ ۔ گواہی دينا ۔ ديکھنا ۔ مُتعَلِّق بَہ چَشَم دِيد گواہ ۔
Eye witness Noun عَينی شاہِد ۔ چَشَم دِيد گواہ ۔ گواہی دينا ۔ ديکھنا ۔ مُتعَلِّق بَہ چَشَم دِيد گواہ ۔
Eye worship Noun عینی پر ستش ۔
Eyeball Noun, Verb آنکھ کا ڈھیلا ۔ مردک ۔ بیاض چشم ۔
Eyeballed Verb نظریں گھما کر دیکھا ۔
Eyebath Noun آنکھ کو ڈبو کر صاف کرنے کا چھوٹا پیالہ نُما ظرف ۔ آنکھ کی پیالی ۔
Eyebeam Noun نگاہ ۔ جھلک ۔
Eyebolt Noun پیچ اور ڈھری جِس کا بالائی حِصَّہ چِپٹا ہونے کی بِجاۓ دائرے کی طرح گول اور سوراخ دار ہو ۔
Eyebow بھنویں ۔
Eyebright Noun جِنس یوفراشیا کا پودا جو آنکھوں کی بینائی کے لیے مُفید خیال کیا جاتا تھا ۔
Eyebrow Noun, Verb ابرو ۔ بھوں ۔ چونکنا ۔ حیرت کرنا ۔ ناپسندیدگی کا اظہار کرنا ۔
Eyebrows بھویں ابرو ۔
Eyed Verb احتیاط سے دیکھنا ۔
Eyed eys
Eyed squint Noun بھینگا ، احول
Eyedrop آنسو ۔