English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Eye of the wind Noun ہَوا کے رُخ کی مَخالِف سِمَت ۔
Eye opener Noun چَشَم کُشا ۔ آنکھيں کھولنے والا ۔ غَفلَت سے چونکا دينے والا تَجَربَہ ۔ صُبُوحی ۔ صُبُح کی شَراب ۔
Eye opening Adjective چَشَم کُشائی ۔ آنکھ کا کھولنا ۔ جاگنا ۔
Eye pearl Noun موتیا بند
Eye pedical Noun ساقچہ چشم ۔۔ ( حیوانیات)ٍ
Eye piece Noun چَشمی عَدسَہ ۔ چَشمِيَہ ۔ دُور بِين کا شِيشَہ ۔
Eye pit Noun حلقہ چشم ۔ کاسہء چشم ۔
Eye point Noun چشم نما دھبا ۔ نامکمل آنکھ ۔ ۔ ایک قسم کا سوسن ۔
Eye probe Noun جراحی سلای جس کے ایک طرف ناکا ہوتا ہیں ۔
Eye pupil
Eye reach Noun حد نگاہ ۔
Eye reach Noun حد نگاہ ۔
Eye rhyme Noun کوئی لَفَظ جو ديکھنے ميں کِسی اور لَفَظ کا ہَم قافِيَہ ہو ليکِن صَوتی اعتبار سے مُختَلِف ہو ۔ صُوری قافِيَہ ۔ جيسے گون ،لون ۔
Eye servant Noun نوکر جو آقا کی نگرانی ہی کے وقت کام کرے ۔
Eye service Noun وہ کام جو نوکر صرف آقا کی نگرانی میں ہی کرے ۔ نوکری پیش چشم ۔
Eye shade Noun چشم روک
Eye shield Noun چشم پوش ۔
Eye shot Noun حَدِّ نِگاہ ۔ حَدِّ نَظَر ۔ حَدِّ بَصَر ۔ مَنظَر جو نِگاہ کی زَد ميں ہو ۔
Eye sight نظر بینائی ۔
Eye sight نظر بینائی ۔
Eye socket خانہ چشم ۔
Eye sore Noun دَردِ چَشَم ۔ آشوبِ چَشَم ۔ جو چِيز زہَر لگتی ہو ۔ بَد نُما چِيز ۔ بَھدّی ۔ بَد صُورَت چِيز ۔ آنکھوں کا کانٹا ۔
Eye speck Noun ناقص آنکھ ۔ نامکمل آنکھ ۔
Eye splice Noun رسی کی لڑکیوں کا پھندا ۔
Eye spot Noun چَشمی نُقطَہ ۔ خالِيَہ ۔ چَشَم نُما دَھبَہ ۔ فِقاری ۔ نامُکَمَل نُوری حِسّاس عُضو ۔
Eye spotted Adjective چشم نما دھبوں والا ۔
Eye stone Noun چشم نما پتھر ۔ ایک چنیلی چیز جو آنکھ صاف کرنے میں کام آتی ہیں ۔
Eye teeth Adjective اوپر کے جبڑے میں وہ دانت جو خوراک کو چھوئے ٹکڑوں میں تقسیم کرتے ہیں ۔
Eye teeth Adjective اوپر کے جبڑے میں وہ دانت جو خوراک کو چھوئے ٹکڑوں میں تقسیم کرتے ہیں ۔
Eye tooth Noun اُوپَر کے جَبڑے کا کوئی دانت ۔ بالائی ناب ۔