eyebright – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

جِنس یوفراشیا کا پودا جو آنکھوں کی بینائی کے لیے مُفید خیال کیا جاتا تھا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

آئی برائٹ ۔ فراسیا ۔ چشم روشن ۔ یورپ اور کینیڈا کی چھوٹی سالانہ بوٹی دو فلقی پودا ۔ پتوں کے کنارے کٹاو رکھتے ہیں ۔ پھول چھوٹے سفید اور زرد رنگ کے ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu