English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Eyeslit Noun آنکھ کا ڈھکن (پپوٹے) ، خوردبین کا ڈھکن
Eyesore Noun آنکھ کو دیکھنے میں بُری لگنے والی کوئی شے خصوصاً عمارت ۔
Eyespeculum Noun آنکھ کا معائنہ کرنے والا آلہ
Eyespot Noun چشمی نقطہ ۔ نامکمل بصری عضو ۔
Eyestrain Noun تَعبِ چَشَم ۔ آنکھ پَر پَڑنے والا بوجھ ۔ کَثرَتِ اِستِعمال کی وَجَہ سے ۔
Eyestrings Noun آنکھ کے عضلات اعصاب وغیرہ ۔
Eyeteeth
Eyetie Noun, Adjective بطور مُذمت ۔ مُذمت کے طور پر ۔
Eyewash Noun آنکھ میں لگانے کی دوا ۔ بکواس ۔ فضول بات چیت ۔ ڈینگ مارنے والی بات ۔
Eyewitness Noun چشم دید گواہ ۔ عینی شاہد ۔ وہ گواہ جِس نے سارا ماجرا اپنی آنکھوں سے دیکھا ہو ۔
Eyewitness law Adjective چشم دید گواہ ۔
Eyot Noun چھوٹا جزیرہ ۔
Eyra Noun آئرا ۔ جَنُوبی اَمرِيکَہ کی جَنگلی بِلّی ۔
Eyre Noun گَشتی کَچہری ۔ گَشت ۔ دَورہ ۔ عَدالَت کا دَورہ ۔
Eyre justice in جج دورہ ۔ دورہ کا جج ۔ گشتی عدالت کا جج ۔
Eyrie Adjective آئری ۔ آشیانہ عقاب ۔ بلند مسکن جو عقاب غیرہ اونچی چٹانوں یا پہاڑوں میں بناتے ہیں ۔
Eyrie eyry
Eyry eyric
Ezaaf Name اعضاف ۔ متقی ۔ پرہیز گار ۔ نیکوکار ۔
Ezan Name اذعان ۔ فرمانبرداری ۔ اطاعت ۔ یقین ۔ اعتماد ۔
Ezaz Name اعزاز ۔ عزت رتبہ ۔
Ezeiels reed Noun یہودیوں کا قدیم پیمائشی آلہ جو چھ گز کا ہوتا تھا ۔