extinction – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

وہ عمل جس میں کسی مہیج پر رد عمل جواب دہندگی کمزور سے کمزور تر ہوتے معدوم ہو جاتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

مَعدُومی ۔ نيستی ۔ اِنطفا ۔ عَدَم ۔ فَنا ۔ ناس ۔ نابُودگی ۔ بُجھانے کا فِعل ۔ فَنا پَذِيری ۔ خاتمَہ ۔ ناپَيد ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

فنا ۔ معدومیت ۔ نیستی ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

بجھنا ۔ معدومی ۔ نیستی ۔ حالت فنا کا ہونا ۔ مٹنا ۔ معدوم ۔ فنا ۔ ختم ۔ جو مٹ چکا ہو ۔ نا پید ۔ جو بجھ چکا ہو ۔ خاموش ۔ جو ٹھندا ہو چکا ہو ۔ کتم شدہ بجھی ہوئی ۔ متروک ۔ نابود ۔ جس کا کوئی دعوےدار نہ ہو ۔ کالعدم ۔

🔹 Roman Urdu