English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Exploiture | Noun | نا جا ئز انتفاع ، استحصال ۔ |
| Explorable | Adjective | قابلِ تَفتِيش ۔ قابلِ تَحقِيق ۔ چھان بِين کے قابِل ۔ |
| Exploration | Noun | تَفتِيش ۔ جُستَجُو ۔ تَجَسُس ۔ تَلاش ۔ کھوج ۔ تَحقِيق ۔ چھان بِين ۔ جُستَجُو ۔ |
| Explorativeexploratory | — | — |
| Explorator | Noun | کاشف ۔ جستجو کرنے والا ۔ تلاش کار ۔ |
| Exploratory | Adverb | تفتيش ۔ چھوٹے بچوں ، يا جانور يا کمتر عضويہ کی آموزشی عمل کے دوران اپنے آپ کو ماحول سے مانوس کرنے کيلئے حرکات ۔ |
| Explore | Verb | چھان بِين کرنا ۔ تَحقِيق کرنا ۔ کھوج لگانا ۔ تَفتِيش کرنا ۔ تَلاش کرنا ۔ |
| Explored | Verb | تلاش کیا ۔ |
| Explorer | Noun | تحقیق کرنے والا ۔ موجِد ۔ جُويا ۔ کھوجی ۔ مَتلاشی ۔ تَلاش کار ۔ کھوج کار ۔ |
| Exploring coil | Noun | کھوج کنڈلی ۔ |
| Exploring electrode | Noun | کسی مخصوص حصہ کی قوت ماپنے کے لیے بجلی لگانا |
| Exploringly | Adverb | تَحقِيقی طَور پَر ۔ تَفتِيشی طَور پَر ۔ چھان بِين کے طَور پَر ۔ |
| Explosibility | Noun | پَھٹنے کی صَلاحِيَت ۔ اِنفَجار ۔ دھماکا خَيزی ۔ |
| Explosible | Adjective | پَھٹنے کے قابِل ۔ دھماکُو ۔ اِنفَجاری ۔ |
| Explosion | دھماکہ ۔ بند یا محدود جگہ میں دباﺅ کا فوری اور شدید بڑھاﺅ اس کا داخلی توانائی (مثلاً حرارت ) جسکا بیرونی حرارت زا کیمیائی تعامل ہو ۔ | |
| Explosion a very rapid release of energy and or matter | Phrase | دھماکہ ، توانائی یا مادے کا بہت تیزی سے اخراج ۔ |
| Explosion insurance | Noun | آتش گیر دھماکہ بیمہ ۔ |
| Explosive | Noun | دھماکا پیدا کرنے والا مادّہ ۔ کوئی ایسا مادہ جو تیزی سے آگ پکڑ لیتا ہے اور بڑی تیزی کے ساتھ گیس کی بڑی مقدار میں تبدیل ہو جاتا ہے ۔ |
| Explosive articulation | Noun | بندشی تلفظ ۔ |
| Explosively | Adverb | دھماکا خيز اَنداز ميں ۔ ِانفَجاری اَنداز ميں ۔ گُونج کے اَنداز ميں ۔ |
| Explosiveness | Noun | دھماکا پَن ۔ اِنفَجار ۔ گُونج ۔ |
| Explosives | دھماکا خیز مادے۔ ایسے مادے جنہیں گرم کرنے یا چوٹ لگانے سے تیز کیمیائی تبدیلی پیدا ہوتی ہے اور نتیجہ میں حرارت اور گیس پیدا ہوتی ہے ۔ برآمد ہونے والی حرارت اور گیس دھماکہ خیز مادے کے اصل حجم سے کئی گنا زیادہ ہوتی ہے ۔ | |
| Expo | Noun | بین الاقوامی نُمائش ۔ انٹرنیشنل سطح پر کی جانے والی نُمائش ۔ |
| Exponent | پیش کرنے والا ، بیان کرنے والا ۔ | |
| Exponent a another name for index | Phrase | ایکپونینٹ ، قوت نما ، کسی مقدار کی طاقت کو ظاہر کرنے والا عدد ۔ |
| Exponential | Adjective | توضِيحی ۔ شارِحانَہ ۔ قُوّت نُمايانَہ ۔ |
| Exponential aquation | Noun | قوت نمائی مساوات ۔ |
| Exponential decay | Noun | قُوَّت نُمائی اِنحطاط ۔ بعض اوقات کوئی مقدار اِس طرح کم ہوتی ہے کہ ہر سکینڈ کے آخِر میں اِس کی جِسامت اِس کے پہلے سیکنڈ کی جِسامت کی کِسی مُقرَرّہ کسر کے مساوی ہوتی ہے ۔ |
| Exponential formula | Noun | قُوَّت نُمائی کُلیہ ۔ قُوَّت نُمائی تفاعُل کا ریاضیاتی بیان ۔ |
| Exponential function | Noun | قُوَّت نُمائی تفاعُل ۔ تفاعُل ۔ |