English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Explicate | Verb | صراحَت کرنا ۔ توضِيح کرنا ۔ تَشرِيح کرنا ۔ تَفسِير کرنا ۔تَعبِير کرنا ۔ شرَح کرنا ۔ ظاہِر کرنا ۔ واضِح کرنا ۔ کھولنا ۔ مُرَتّب کرنا ۔ وا کرنا ۔ |
| Explicated | Verb | وضاحت کی ۔ |
| Explication | Noun | تَصرِيح ۔ تَوضِيح ۔ تَشرِيح ۔ |
| Explicative explicatory | — | — |
| Explicatively | Adverb | تو ضیحی طور پر ۔ بطور شرح ۔ |
| Explicator | Noun | تَوضِيح کرنے والا ۔ تَشرِيح کرنے والا ۔ تَفسِير کرنے والا ۔ |
| Explicit | Adjective | قَطعی ۔ واضِح ۔ مُفصَل صَرِيح۔ عَياں ۔ کَھرا ۔ صاف گو ۔ نُماياں ۔ |
| Explicit faith | Adjective | ایمان مفصل ۔ |
| Explicit function | Noun | صریح تفاعُل ۔ |
| Explicit interest | Noun | قطعی سود ۔ (تجارت ) |
| Explicit reproduction | Noun | مُحاکاتِ صریحی ۔ |
| Explicit voluntary | Adverb | واضح ارادی توجہ ۔کسی شہ کو شعوری طور پر تفصيلی توجہ دينا ۔ |
| Explicitly | Adverb | صرِيحًا ۔ صَراحتًا ۔ وضاحتًا ۔ غير مَبہم طَور پَر ۔ تَشرِيحًا ۔ |
| Explicitness | Noun | صَراحَت ۔ وضاحَت ۔ |
| Explicity | Adverb | صراحت سے ۔ وضاحت سے ۔ |
| Explide | Verb | پھٹنا ، دھماکے سے اڑ جانا ، پردہ دری کرنا ، فاش ہونا ۔ |
| Explive exenteration | Noun | پیڑوں کے عضلات کو کاٹ کر باہر نکالنا |
| Explode | Verb | پَھٹنا ۔ زورو شور سے پَھٹنا ۔ دھماکا کرنا ۔ بَھک سے اُڑنا ۔ بَطلان کرنا ۔ |
| Exploded | Adjective | عَکسی تَصوِير ۔ عَکس ۔ سايَہ ۔ |
| Explodent | Noun | دھماکا خيز ۔ بَھک سے اُڑ جانے والا مادہ ۔ آتِش گِير شے ۔ دھماکو مادہ ۔ آتِش گِير مادہ ۔ |
| Exploder | Noun | دھماکا کرنے والا ۔ بَھک سے اُڑا دينے والا ۔ بَطلان کرنے والا ۔ |
| Exploide | لوٹ مار کرنا ۔ | |
| Exploit | کام لینا ۔ کام میں لانا ۔ ناجائز طور پر فائدہ اٹھانا ۔ | |
| Exploitable | Adjective | قابلِ اِستِحصال ۔ کام لينے کے قابِل ۔ قابلِ اِستِفادہ ۔ |
| Exploitage | Noun | معاون وغیرہ کاکام نفع بخش طور پر چلانا ۔ |
| Exploitation | Noun | اِستِحصال ۔ جَلبِ مُنَفعَت ۔ اِستِفادہ ۔ فائدہ اُٹھانے کا عمَل ۔ نا جائز اِستِفادہ ۔ |
| Exploitation is becoming very common now a days | — | — |
| Exploitative exploitatory exploitive | — | — |
| Exploited | Verb | استحصال کیا ۔ |
| Exploiter | Noun | ناجائز فائدہ اُٹھانے والا ۔ اِستِحصال کرنے والا ۔ اِستِفادہ کرنے والا ۔ |