English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Exoptile | Adjective | بے رواں اکھوا والا ۔ |
| Exorable | Adjective | مِنَّت پَذِير ۔ عُذَر پَذِير ۔ مِنَّت سَماجَت سے مُتاثَر ہونے والا ۔ جِسے مِنَّت سَماجَت کے ذَرِيعے تَرغِيب دی جا سَکے ۔عُذَر پَذِيری کے مُتعَلِّق ۔ |
| Exorbital | Adjective | برون مدار ۔ |
| Exorbitance | Noun | مہنگا پن ۔ گرانی ۔ |
| Exorbitance exorbitancy | — | — |
| Exorbitancy | Noun | گرانی ۔ اسراف ۔ زیادتی ۔ |
| Exorbitant | Adjective | زیادہ ، نہایت ، بے حد ، بے اندازہ ، بکثرت ۔ |
| Exorbitant com | Adjective | بہت زیادہ بے تحاشا ۔ |
| Exorbitant rate | زائد کرایہ ۔ بہت زیادہ کرایہ ۔ | |
| Exorbitantly | Adverb | افراط سے ۔ بہتات سے ۔ بےہودگی سے ۔ |
| Exorbitism | Adjective | آنکھ حلقہ سے باہر ہونا |
| Exorciseexorcize | — | — |
| Exorciser exorcist | — | — |
| Exorcism | Noun | جھاڑ پھونک ، جنتر منتر ، تعویذ گنڈا ۔ |
| Exorcistic | Adjective | جھاڑ پُھونک سے مُتعَلِّق ۔ جَنتَر مَنتَر سے مُتعَلِّق ۔ جادُو ٹُونا سے مُتعَلِّق ۔ جادُوئی عَمَل سے مُتعَلِّق ۔ دُعا سے مُتعَلِّق ۔ |
| Exorcize | Verb | ردّ بلا کرنا ۔ بھوت اُتارنا ۔ ارواح خبیثہ کو دفع کرنا ۔ |
| Exorcizer | Noun | جھاڑ پھونک کرنے والا ۔ بھوت اتار نے والا ۔ |
| Exordial | Adjective | تَمہِيدی ۔ اِبتَدائی ۔ آغازی ۔ پَہلی ۔ شُرُوع کی ۔ |
| Exordium | Noun | سُر نامَہ ۔ تَمہِيد ۔ شُرُوع ۔ مُقَدمَہ ۔ پيش لَفَظ ۔ آغاز ۔ اِبتَدا ۔ |
| Exoricism | Noun | جَنتَر مَنتَر ۔ جھاڑ پُھونک ۔ جادُو ۔ دُعا ۔ جادُوئی عَمَل ۔ |
| Exormia | Adjective | جلد کا پھٹنا |
| Exoscopic | Adjective | برون بین ۔ |
| Exoscopically | Adverb | برون بین طور پر ۔ |
| Exosepsis | Noun | خارجی عفونت ۔ |
| Exoskeletal | Adjective | ہَر کالبَدی ۔ |
| Exoskeleton | Noun | برکالبد ۔ کالبد ظاہِری ۔ ہڈی یا کھال سے بنا ہوا بیرونی پرت کا ڈھانچہ ۔ |
| Exoskeleton any outer layer of an organism that provides support and a framework for the attachment of muscles | Phrase | ڈاھانچہ ، جسم کی بیرونی اور اندرونی جلد کو چھپانے والا کیڑوں کے ڈھانچے مختلف قسم کے ہوتے ہیں ان میں کیڑوں اور اس قسم کے کیڑوں کی بیرونی جلد غیر معمولی قسم کی ہوتی ہے ۔ |
| Exoskelletal | Adjective | بر کالبدی ۔ کالبد ظاہر ی سے متعلق ۔ |
| Exosm osis | Verb | خارجی نفوز |
| Exosmoses exosmose | — | — |