English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Exogamous Adjective بَرُوں اَذدواج ۔ بَرُوں ذَواج ۔ اَذدواجی ذِندَگی کے مُتعَلِّق ۔ عَمَلِ تَولِيد کے مُتعَلِّق ۔ اَفزائِشِ نَسَل کے مُتعَلِّق ۔
Exogamy Adjective قبیلہ سے باہر شادی کرنے کا رواج ۔
Exogastric Adjective برون معدی ۔ برون شکمی ۔
Exogastrula Adjective بارآور بیضہ کی نمو کی حالت جب وہ اس کے گرد جھلّی بن جاتی ہے
Exogeenously Adverb برون زادانہ ۔
Exogen Noun بَرُوئِندہ ۔ بَر نَمُو ۔ پَودہ ۔ نا کارہ نَو ۔ دو فَلقے سے تَعَلُق رَکھنے والا کوئی پَودا ۔
Exogenetic Adjective بر نمو ۔
Exogenic Adjective جرثومہ یا جاندار سے باہر پیدا ہونے والے بیرون
Exogenous Noun بروں رویندہ ۔ بر نمو ۔
Exogenous aneurysmal Noun بروں زاد انورسما
Exogenous budding Noun بر نمو کلیا ں ۔
Exogenous change Noun بروں زار تبدیلی ۔
Exogenous describing a substance that is applied to an organism or culture of cell from external sources Phrase ایکسو چینس ، بیرونی زرائع سے کسی جاندار یا خلیے پر اثر ہونے والی اشیاء ۔
Exogenous dome Noun بر نمو گنبد ۔
Exogenously Adverb بَرُوں روئِندہ طَور پَر ۔ بَر نَمُو طَور پَر ۔
Exognath Noun برون فلہ ۔ حیوانیات ۔
Exohysteropxy Adjective رحم کا لٹک جانا ۔ رحم کا ڈھیلا ہوجانا
Exolan Noun ڈَتھرانوں کی بے دھَبَّہ و بے آبلَہ قِسَم
Exolever Noun بیرم دندان ۔ دندان کش بیرم ،
Exolinguistics Noun مابعہ لسانیات ۔
Exomion Noun صدری ۔
Exomologesis Noun مکمل اقرار ۔
Exompalos Noun فتق سرہ ۔ طب ۔ بروز سرہ ۔
Exomphalos Noun ناف کی ہرنیا ۔
Exomplos Adjective ناف کا پیدائشی ہرنیا
Exon Adjective ایگزیکٹیو یونیورسٹی برطانیہ ۔
Exon a dna sequence that encodes the information to direct protein ynthesis Phrase ایکسون ، ڈی این اے کا ایسا سلسلہ جو پروٹین کی تیاری میں براہ راست معلومات ذخیرہ کرتا ہے ۔
Exonarthex Noun یونانی گرجا کی بیرونی دہلیز ۔
Exonerate Verb بوجھ اُتارنا ، بے خطا ٹھیرانا ، الزام سے بری کرنا ۔
Exonerated Verb بوجھ اتارا ۔