English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Exoneration Noun خلاصی ، سبکدوشی ، بریت ۔
Exonerative Adjective خَلاص ۔ بَری کَرنےوالا ۔ رِہا کَرنے والا ۔ بَری کَنُندہ ۔ آزاد کَرنے والا ۔ خَلاصی کَرنے والا ۔
Exoneretur Noun بری کرنے واالا ۔
Exonulease an enzyme hydrolyses dna by removing individual nucleotides from the ends of dna strands Phrase ایکسونیوکلیز ، وہ انزائم جو ڈی این اے کو اس کے سروں پر مجود انفرادی نیوکلیوٹائیڈز کو خارج کر کے آب پاشیدہ کر دیتی ہے ۔
Exopathic Adjective ناف کا فتق ۔ خارجی الاصل
Exoperidium Noun برون غلافہ ۔ ( نباتیات)
Exopexy Adjective بیرون محوری سے متعلق
Exophageal hiatal Noun ڈایا فرام میں مری اور عصب راحج کی گزرگاہ
Exophagous Adjective جو اپنے قبیلے کو نہ کھائے ۔ برون خور ۔
Exophagy Noun برون خوری ۔ اپنے قبیلے والوں کو نہ کھانا ۔
Exophoria Adjective بیرون محوری ۔ بیرون انحراف چشم ۔ بغیر کسی وجہ کے بھینگا پن
Exophosic Adjective بھینگا ۔ بھینگا ہن ۔ بھینگا ہونے کی خصوصیت
Exophthalamic goiter Noun گلہڑ جس میں آنکھیں ابھر آئیں
Exophthalamometric Adjective اُبھری ہوئی آنکھوں کی پیمائش سے متعلق
Exophthalamometry Verb اُبھری ہوئی آنکھوں کی پیمائش کرنا
Exophthalamous Adjective آنکھوں کے دیدوں کا غیر طبعی طور پر اُبھرا ہونا
Exophthalimic Adjective خروج چشم سے متعلق ۔
Exophthalm goitre Adverb خجوتی گيھنھا ۔ جسمانی مرض جس ميں غدود بڑھ جاتے ہيں ۔ آنکھ کی پتلی پھيل جاتی ہے ۔ دل کی دھڑکن تيز ہوجاتی ہے ۔
Exophthalmia Noun آنکھ کے ڈھیلے کا غیر معمولی طور پر اُبھرا ہونا ۔ آشوب مردمک ۔
Exophthalmic Adjective اُبھری ہوئی آنکھیں
Exophthalmic goitre Noun حجوظی کھینگا ۔ غدہ درقیہ کا مرض جِس کی وجہ سے آنکھ کے ڈھیلے باہِر نِکل آتے ہیں ۔
Exophthalmos Noun آنکھ کے ڈھلیے کا اپنے گھیرے سے باہر نکل آنا ۔
Exophthalmos exophthalmus exophthalmia
Exophyllous Adjective عریاں برگ ۔ ( نباتیات )
Exophytic Adjective غیر محلی نمو
Exoplasm Noun بر مایہ ۔ جو ہر اولیہ کا سب سے اوپری پرت ۔
Exoplenopexy Adjective تلی سے باہر کسی چیز کا نکلنا
Exopodite Adjective ایکسو پوڈائٹ ۔ بیرون پا ۔ قشریہ کی ٹانگ کی بیرونی شاخ عصب ۔ جو پیش پا سے ابھرتی ہے ۔
Exopoditic Adjective برون پایہ ۔
Exoporium Adjective بیج کا بیرونی غلاف ۔ بیج کی باہر والی تہہ