English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Exocentric Adjective بیرون مرکزی ۔
Exocet Noun محدود مار کا ایک ہدایت پذیر قذیفہ یا میزائل جو سمندری لڑائی میں کام آتا ہے ۔
Exocoelar Adjective برون قعری ۔
Exocoele Noun برون قعر ۔ حیوانیات ۔
Exocoelom Noun ورم بر قولون ۔ ورم محلاف قولون ۔
Exocone Adjective برون مخروطیہ ۔ (حیوانیات )
Exocrine Adjective وہ غدود جن سے رطوبت ٹیوب کے ذریعے دسعری جگہ تک جاتی ہے ۔
Exocrine exit Adjective بذریعہ نالی خارج کرنا ۔ نالی دار غدود کے لیے استعمال ہوتا ہے
Exocrine glands ایکسوکرائن غدود ۔ ایسے غدود جو اپنی رطوبتیں نالیوں میں خارج کرتے ہیں مثلاً آنسو لعاب دہن کے غدود وغیرہ ۔
Exocrize Verb جن بھوت نکالنا ۔
Exocrized Verb جن بھوت نکالے ۔
Exoculation Noun اندھا بنانا ۔ آنکھیں نکالنا ۔
Exocytosis exit Noun خلیہ سے باہر خارج کرنا
Exode Noun انجام ڈرامہ ۔ سوانگ یا سا نگ ۔ نقل ۔
Exodermis Noun بَرُوں آدَمَہ ۔ ثَعلَب مِصری کی جَڑوں کی پَرت ۔ جَڑوں کی خارجی قَشَر ۔
Exodeviation Noun باہر کی طرف پلٹنا ۔ پپوٹوں کا الٹ جانا
Exodic Adjective بر آور خروجی ۔ ہجرت سے متعلق ۔
Exodic exit Adjective خروجی ۔ باہر نکالنے والا
Exodontia Noun برون دندانی ۔ طب ۔
Exodontia exit Adjective بیرون دندان
Exodontia exodontics
Exodontics Adjective دانت نکالنے کا جراحتی علم
Exodontist Adjective دانت نکالنے والا سرجن ۔ دانتوں کا ڈاکٹر
Exodus Noun مصر سے اخراج ، روانگی ، کتاب خروج ۔
Exoenzyme Noun بَر خامرَہ ۔ ايک خامرَہ جو اَپنا وَظِيفَہ اُس خُلِيے کے باہِر اَداکَرتا ہے جو اِسے پَيدا کَرتا ہے ۔
Exoenzyme Noun بَر خامرَہ ۔ ايک خامرَہ جو اَپنا وَظِيفَہ اُس خُلِيے کے باہِر اَداکَرتا ہے جو اِسے پَيدا کَرتا ہے ۔
Exoergic Adjective اَخراجِ تَوانائی کے ساتھ رَدِّ عَمَل يا اُس سے مُتعَلِّق ۔
Exoerythrocytic Adjective خون کا سرخ خلیات سے باہر واقع ہونا
Exogamete Noun برون زواجہ ۔ حیوانیات ۔
Exogamic Adjective ازدواج خارجی سے متعلق ۔