English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Exchleation Noun کسی خلا کو چھیلنا
Exciatory Noun محرک
Excide Verb کاٹ دینا ۔ قطع کَرنا ۔ ختم کرنا ۔
Excigent Adjective اہم ؛ضروری ؛اشد ۔
Excimer ایکسائمر ۔ ایک مشتعل ڈائمر جو مشتعل اور غیر مشتعل مالیکیولز کے ملاپ سے بنتا ہے ۔ یہ گراونڈ سٹیٹ میں الگ الگ رہتے ہیں ۔
Excimer an excited combination of two atoms Phrase ایکسائیمر ، ایک مشتعل ڈائمر جو مشتمل وغیرہ مشتعمل مالیکیولوں کے ملاپ سے بنتے ہیں یہ پسی ہوئی حالت میں علیحدہ رہتے ہیں ۔
Excipient Noun بدرقہ ۔ سائغ ۔ انوپان ۔ کوئی غیر عامِل مادَّہ جِس میں کوئی دوا مِلائی جاۓ ۔
Exciple Noun نباتیات ۔ جامیہ ۔
Excipuliform Adjective جام نما ۔ پیالہ صورت ۔
Excipulum Noun جامیہ ۔ (نباتیات )
Excisable Adjective قابل محصول ۔ جس پر محصول آبکاری عائد کیا جا سکتا ہو ۔ تابع آبکاری ۔
Excise Noun محصول آبکاری ۔ الکحل ۔
Excise act قانون آبکاری ۔ قانون محصول ۔
Excise and taxation commissioner Adjective ایکسائز اینڈ ٹیکزیشن کمشنر ۔
Excise crimes جرائم آبکاری ۔
Excise dues واجبات آبکاری ۔ واجبات محصول ۔
Excise duty Noun محصول کے طور پر ادا کی گئی رقم ۔
Excise man Noun افسر اَبکاری ۔ داروغہ ء چنگی ۔ محصول لینے والا ۔
Excise officer Noun ایسا شخص جو محصول اکٹھا کرتا ہے ۔
Excise permit محصول وصول کرنے والے کی طرف سے اجازت نامہ ۔
Excise revenue محاصل آبکاری ۔
Excise tax Noun محصول آبکاری ۔
Excised Adjective بریدہ ۔ کٹا ہوا ۔
Exciseman Noun محصول کی وصولی پر مامور افسر ۔ محصول کی وصولی کرنے والا افسر ۔ ٹیکس افسر ۔
Excision Noun استیصال ۔ کاٹنے کا عمل ۔ انقطاع ۔ قطع کاری ۔
Excision section
Excitability Noun تحریک پَذیری ۔ آسانی سے حَساس ہونے کی حالَت ۔ خَارجی عوامَل کے جَوَاب میں فَوری رَدِّعمَل
Excitable Adjective جلد برانگیختہ ہو جانے والا ۔
Excitable area Noun تحریک پذیر رقبہ
Excitableness Noun تحریک پذیری ۔ زود خیزی ۔