English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Exchange Verb بدلنا ۔ تبادلہ کرنا ۔ عوض ۔ مبادلہ ۔
Exchange ability Noun استبدالی ۔ مبادلہ پذیری ۔ مبادلی قابلیت ۔
Exchange account حساب مبادلہ ۔
Exchange addresses Verb گھر کے پتے کا تبادلہ کرنا ۔
Exchange at a discound کٹوتی پر مبادلہ ۔ قلیل بدلی ۔
Exchange bank Adjective اکسچینچ بینک ۔ مبادلہ بینک ۔
Exchange bill of مبادلہ ہنڈی ۔
Exchange bonds سرکاری بانڈ ۔
Exchange broker دلال مبادلہ زر ۔
Exchange control Noun مبادلہ کنٹرول ۔
Exchange control department محکمہ انضباط مبادلہ زر ۔
Exchange deed of دستاویز تبادلہ ۔
Exchange department شعبہ مبادلات ۔
Exchange depreciation تقلیلی سلک فرسودگی ۔
Exchange earning Noun مبادلی آمدنی ۔ ( تجارت )
Exchange economy Noun مبادلی معیشت ۔ (تجارت)
Exchange equalisation account Noun مبادلی برابری کھاتا ۔
Exchange excess Noun مبادلہ
Exchange force قوت مبادلہ ۔ قوت کی وہ قسم جو ایٹم کے نیوکلیئس میں نیوکلیانز کو باندھ کر رکھتی ہے ۔ (۲) آہنی مقناطیسی اشیاء میں پائی جانے والی قوت ۔
Exchange foriegn غیر ملکی زر مبادلہ ۔
Exchange interaction a purely quantum mechanical effect that causes an effective force between identical particles such as electrons depending on their spin Phrase ایکسچینج باہمی عمل ، ایک خالصتاَ کوانٹم میکانی اثر جس کی وجہ سے ایک طرح کے ذرات کے مابین ایک پر اثر قوت عمل کرتی ہے ۔
Exchange intervention Noun مبادلی مداخلت ۔ (تجارت )
Exchange is no robbery Idiom قوموں میں تجارت و تبادلہ سے فریقین کو یکساں فائدہ ہوتا ہے ۔
Exchange jobber bkg Adjective ھنڈی فروش حصص کا دلال ۔
Exchange looks Verb ایک دوسرے کو دیکھنا ۔
Exchange management Noun مبادلی انتظام ۔
Exchange medium of econ Adjective ذریعہ مبادلہ ۔
Exchange of shares stk Adjective وسیلہ مبادلہ کوئی چیز یا مواد جو کسی سامان یا خدمت کی قیمت یا اجرت کے طور پر قبول کی جائے ۔
Exchange of views مبادلہ نظریات ۔ تبادلہ خیالات ۔
Exchange operator a quantum mechanical operator that exchanges identical particless Phrase ایکسچینج آپریٹر ، ایک کوانٹم میکانی آپریٹر جو ملتے جلتے ذرات کا تبادلہ کرتا ہے ۔