English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Excess capacity | Noun | زائد استعداد ۔ |
| Excess clause | Noun | زائد دفعہ ۔ (تجارت ) |
| Excess deduction | زائد منہائی ۔ زائد کٹوتی ۔ | |
| Excess demand | Noun | زائد مانگ ۔ تجارت ۔ |
| Excess electron | اضافی الیکٹران ۔ ناخالص مادے سے نیم موصل میں دیا گیا الیکٹران جو کرسٹل کے بانڈنگ سسٹم میں درکار نہ ہو ۔ چنانچہ ایصالیت Cunduction کے لیے موجود ہو ۔ | |
| Excess electron an electron in a semiconductor that has come from ionization of an impurity rather than the pure semiconductor | Phrase | زائد الیکٹران ، نہ خالص چیز سے دیا گیا نیم موصل میں الیکٹران جو قلم کے الحاق نظام میں درکار نہ ہو اور جو اس لیے کنڈکشن کے لیے موجود ہو ۔ |
| Excess freight | Noun | (تجارت) زائد محصول ۔ |
| Excess in nothing this i regard as a principal of the highest value in life | Phrase | بد اعتدالی نہ کرو یہ زندگی کا بہترین مقولہ ہے |
| Excess income | زائد آمدنی ۔ | |
| Excess insurance | Noun | زائد رقم بیمہ ۔ (تجارت) |
| Excess limit | Noun | زائد حد ۔ بیشی حد ۔ |
| Excess liquidity | Noun | زائد نقد پذیری ۔ (تجارت ) |
| Excess lose clause | Noun | زائد نقصان دفعہ ۔ |
| Excess luggage | Noun | زائد اسباب ۔ |
| Excess of delight palls appetite | Phrase | زیادہ خوشی میں کھانا نہیں سوجھتا |
| Excess of everything is bad | Phrase | ہر چیز کی زیادتی بری ہوتی ہے |
| Excess of jurisdiction | تجاوز اختیار سماعت ۔ زائد از اختیار سماعت ۔ | |
| Excess payment | زائد ادائی ۔ زائد ادائیگی ۔ | |
| Excess profit | Noun | زائد منافع ۔ سر منافع ۔( تجارت ) |
| Excess profit duty | Noun | وہ محصول جو دوران جنگ میں منافع پر لگایا جاۓ ۔ سر جنگ منافع محصول ۔ |
| Excess profit tax | محصول منافع زائد ۔ | |
| Excess profits tax | Noun | جنگ کے دنوں میں یا ہنگامی حالت میں اوسط شرح سے زیادہ ٹیکس لینا ، محصول زائد منافع ۔ |
| Excess reserve | Noun | زائد رزرو ۔ زائد محفوظ ۔ سرمایہ ۔ |
| Excess supply | Noun | زائد رسد ۔ (تجارت ) |
| Excesses | Noun | ضرر رساں اور بے سوچے سمجھے کئے جانے والا کام جو معاشرتی طور پر قابلِ قبول نہ ہوں ۔ |
| Excessive | Adjective | بے شمار ، بے حساب ، بہت زیادہ ، بے اندازہ ۔ |
| Excessive accumulation of acetylcholine is prevented by the release of the hydrolytic enzyme acetylcholinesterase | Phrase | بالخصوص یہ اس جگہ کے خلیوں کے خراب اثرات کو زائل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے جہاں متعدد شریانیں یا ریشے باہم ملتے ہیں ہائیڈرو لائیٹک انزائم ایسی ٹائیلکو لائنسٹریز کے اخراج کی وجہ سے ایسی ٹائل گولائن کی بڑی مقدار اعصابی رگوں وغیرہ میں جمع نہیں ہو پاتی ہے ۔ |
| Excessively | Adverb | بے حد ۔ بہت ۔ |
| Excessiveness | Noun | کثرت ۔ تجاوُز ۔ افراط ۔ |
| Excessivness | Noun | زیادتی ۔ ظلم ۔ |