English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Exchange programme | Adjective | طلبہ یا اساتذہ کا تبادلہ ۔ |
| Exchange rate | Noun | شرح مُبادلہ ۔ ایک مُلک کی کرنسی کی قیمت دوسرے مُلک کی کرنسی کی قیمت کے لحاظ سے ۔ |
| Exchange rate of exchange | Noun | شرح مبادلہ ایک ملک کی کرنسی کی قیمت دوسرے ملک کی کرنسی کی قیمت کے لحاظ سے ۔ |
| Exchange ratio | تناسب تبادلہ ۔ شرح تبادلہ ۔ | |
| Exchange reaction | تعامل مبادلہ ۔ ایسا تعامل جو ایک کیمیائی تبدیلی کے بغیر رونُما ہوتا ہے مثلاً (h2+d2=2hd) اس طرح کا مبادلاتی تعامل آئسوٹوپس کی علیحدگی کی بنیاد ہوتا ہے ۔ | |
| Exchange restriction | مبادلاتی پابندیاں حصص بازار ۔ | |
| Exchange stability | Noun | مبادلی استحکام ۔ (تجارت ) |
| Exchange stablisation fund | Noun | مبادلی استحکام فنڈ ۔ |
| Exchange student | Adjective | وہ طالب علم جو عارضی مدت کے لیے کسی دوسرے ادارے میں تعلیم حاصل کر رہا ہو ۔ |
| Exchange teacher | Adjective | وہ استاد جو عارضی مدت کے لیے کسی دوسرے ادارے میں پڑھائے ۔ |
| Exchange telephone numbers | Verb | گھر کے ٹیلیفون کے نمبر کا تبادلہ کرنا ۔ |
| Exchange value | مالیت تبادلہ ۔ قدر تبادلہ ۔ | |
| Exchange year | Noun | مبادل سال ۔ (تجارت) |
| Exchangeability | Noun | اِستبدال ۔ مُبادلہ پذیری ۔ تبادلہ کَرنے کا عَمَل ۔ ادل بدل کَرنے کا عمل ۔ |
| Exchangeable | Adjective | قابِل ادل بدل ۔ قابل تبادلہ ۔ مُبادلہ پَذیر ۔ |
| Exchangeable value | قیمت جس کا اندازہ اُس اسباب کی مالیت سے کیا جائے جو کسی چیز کے بدلے میں لیا جائے | |
| Exchangeablevalue | Noun | قیمت جس کا اندازہ اس اسباب کی مالیت سے کیا جاۓ جو کسی چیز کے بدلے میں لیا جاۓ ۔ |
| Exchanged | Verb | تبادلہ کیا ۔ |
| Exchangee | Noun | مُتبادِل ۔ وہ شخص جو تبادلے کے کسی پروگرام میں شریک ہو ۔ |
| Exchanger | Noun | صراف ۔ ادل بدل کرنے والا ۔ تبادلہ کَرنے والا ۔ |
| Exchanges prevost theory | پریووسٹ کا نظریہ مبادلہ ۔ تمام درجہ حرارت پر اجسام ایک دوسرے کو توانائی دیتے ہیں ۔ مستقل درجہ حرارت رکھنے والے اجسام وقفہ میں اتنی ہی توانائی وصول کرتے ہیں جتنی وہ خارج کرچکے ہیں ۔ | |
| Exchanging for money | فروخت ۔ بیع ۔ بکری ۔ | |
| Exchangism | Noun | مبادلیت ۔ (تجارت) |
| Exche quer chamber | Noun | شاہی محکمہ مالیات ۔ |
| Exchequer | Noun | خزانہ عامرہ ۔ محَکمہ خَزانہ ۔ کسی قوم کا خزانہ ۔ |
| Exchequer bill | سرکاری ہنڈی ۔ | |
| Exchequer bill office | Noun | وہ دفتر جہاں سے مالیاتی ہنڈی جاری کی جاتی اور بھنائی جاتی ہے ۔ |
| Exchequer bond | سرکاری تمسک ۔ | |
| Exchequer court | انگلستان کی ایک عدالت جو اعلیٰ اختیارات کی حامل تھی اور زمانہ سابق میں محکمہ مال کے مقدمات کا تصفیہ کرتی تھی ۔ | |
| Exchequer tallies | Noun | کھانچے دار تیلیاں جن سے محکمہ مالیات کا حساب رکھا جاتا تھا ۔ |