English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Eviction constructive بے دخلی برامر مجبوری ۔
Eviction law Adjective بے دخلی ۔
Eviction partial جزوی بے دخلی ۔ جائیداد کےکسی حصہ سے بے دخلی ۔
Eviction retaliatory غیر قانونی بے دخلی ۔ زبردستی بے دخلی ۔
Evictor Noun بے دخل کنندہ ۔
Evidement Noun مرکز مرض کو چیر کر صاف کرنا
Evidence شہادت ۔
Evidence act قانون شہادت ۔
Evidence additional گواہی میں طلب کرنا ۔ شہادت کے لئے بلانا ۔
Evidence circumstantial قرائنی شہادت ( قرائنی شہادت قابل ادخال ہوتی ہے ۔ البتہ اسے دیگر شہادتوں اور واقعات سے ملا کر دیکھا جاتا ہے ) ۔
Evidence concealment of اخفاء شہادت ۔ شہادت کو چھپانا ۔
Evidence conclusive شہادت قطعی ۔ شہادت حتمی ۔
Evidence conflicting متضاد شہادت ۔ تضادی شہادت ۔
Evidence corroborative شہادت تائیدی ۔
Evidence crowns kings or queens
Evidence cumulative اضافی شہادت ۔ مزید شہادت ۔
Evidence derivative مکسوبی شہادت ۔
Evidence direct براہ راست شہادت ۔ راست شہادت ۔
Evidence extrinsic خارجی شہادت ۔ بیرونی شہادت ۔
Evidence false جھوٹی شہادت ۔
Evidence hearsay سنی سنائی شہادت ۔ شہادت سماعی (سنی سنائی شہادت اس کو کہا جاتا ہے جو گواہ نے نہ تو خود ہوتے ہوئے دیکھی ہو اور نہ سنی ہو بلکہ متنازعہ ،۔۔۔۔زفعوق
Evidence incriminating مجرم ٹھرانے والی شہادت ۔ گواہی جو مجرم کی نشاندہی کرئے ۔
Evidence instruments of آلات شہادت ۔ ذرائع شہادت ۔
Evidence intrinic داخلی شہادت ۔ باطنی شہادت ۔
Evidence islamic law of اسلامی قانون شہادت ۔
Evidence on or by commission شہادت بذریعہ کمیشن ۔
Evidence oral زبانی شہادت ۔
Evidence pre appointed پہلے سے مقررہ شہادت ۔ پہلے سے تیار کردہ شہادت ۔
Evidence presumptive قیاسی شہادت ۔
Evidence prima facie بادی النظری شہادت ۔