English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Estate contigent ملکیت مشروط ۔
Estate contingent ملکیت مشروط ۔
Estate duty محصول ۔ جاگیر یا جائیداد ۔
Estate for life حق جائیداد تاحیات ۔
Estate in common جائیداد مشترک ۔
Estate in expectancy جائیداد متوقع ۔
Estate in possession جائیداد مقبوضہ ۔ جائیداد زیر قبضہ ۔
Estate in tail tenant heir
Estate joint جائیداد مشترک ۔ ملکیت مشترک ۔
Estate management Adjective زمین و جائیداد کا انتظام و انصرام ۔
Estate manager منتظم جائیداد ۔
Estate possession جائیداد مقبوضہ ۔ جائیداد وزیر قبضہ ۔
Estate tax Noun محصول ترکہ ۔
Estate wagon Noun اسٹیشن ویگن ۔
Estated Adjective صاحب املاک ۔
Estatesman Noun سیاست داں ۔ مدبر ۔ صاحب تدبیر ۔
Esteem Noun عزّت کرنا ، بڑا ماننا ، عزیز رکھنا ۔
Esteem someone worthy Verb یہ یقین کرنا کہ کوئی شخص کوئی خاص خوبی رکھتا ہے ۔
Esteemable قابل احترام ۔
Esteemed Adjective مغزز ۔ محترم ۔
Ester Noun غیر نامیاتی نمکوں سے مطابقت رکھنے والی نامیاتی مرکبات کی ایک قسم ۔ راکھ ۔ ایک کیمیائی نمک جو کِسی تیزاب اور الکحل کی آمیزِش سے بنتا ہے ۔
Ester an organic compound formed by the combination of an acid and an alcohol Phrase ایسٹرز ، نامیاتی مرکبات جو غیر نامیاتی نمکیات کے مطابق ہوتے ہیں ، ایک نامیاتی ریڈیکل یاا گروہ سے ایک ترشے کی ہائیڈروجن کی جگہ بدل کر حاصل کیا جاتا ہے ، بہت سے ایسٹرز اچھی خوشبو دیتے ہیں ۔
Esterase Noun خامرہ جو الکوحل اور تیزاب کو الگ کر دیتا ہے
Esterfyed Verb مک بنایا ۔
Esterification ایسٹریفیکشن ایسڈ سازی ۔ الکوحل کے ساتھ ایسڈز کے تعامل سے ایسڈ بنائے جاتے ہیں چکنے ترشے این ہائیڈرس زنک کلورائیڈ یا مرتکز سلفیورک ایسڈ جیسے ڈی ہائیڈ ریٹنگ عامل کی موجودگی میں تعامل کر کے ایسڈ بناتے ہیں بہت سے ایسڈز اچھی خوشبو دیتے ہیں ۔
Esterification the process in which an alcohol and a carbosylic acid are converted into an ester and water often with acid catalysis Phrase ایسٹر ایفیکیشن ، ایسٹر سازی ، الکحل کے ساتھ ترشے کے کیمیائی تعامل سے ایسٹر بنتے ہیں ۔
Esterify Verb مک بنانا ۔
Esterolysis Noun ایسٹر کو اس کے بنیادی اجزاء میں واپس لانا
Esterolytic Noun اسٹر کو پھارنے والا
Estervation Noun غلبہ شہوت ۔