English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Essioner Noun معاف کرنے والا ۔
Essionment Noun معافی ۔
Essonite Noun دار چینی یا قوت ۔
Establish قائم کرنا ۔
Established Verb مقرر کیا ۔
Established church Noun قومی کلیسا ۔ قومی حیثیت سے قانوناً تسلیم شدہ کلیسا ۔ مملکتی کلیسا ۔
Established law قانون موضوعہ ۔ استوار قانون ۔ طے شددہ قانون ۔
Established religion Noun مروجہ مذہب ۔
Established standard Noun تسلیم شدہ معیار ۔
Establisher Noun بانی ۔ قائم کُنِندہ ۔ آغاز کُنِندہ ۔
Establishment Noun عملہ ۔ استحکام ۔ عمل قیاس ۔ عمل تقرر ۔ ادراہ ۔ محکمہ ۔
Establishment charges مصارف تاسیسات ۔
Establishment costs مصارف عملہ ۔ اخراجات عملہ ۔
Establishmentarian Noun, Adjective کلیسا کی دستوری حیثیت کے اصُول کا حامی یا مُبلِّغ ۔ اِس اصول کا حامی شخص کلیسا کی قانونی حیثیت کا نظریہ ۔
Establishmentarianism Noun دنیوی کلیسا کے اصول ۔
Estacade Noun دشمن کو روکنے کے لۓ دریا یا سمندر میں پیشہ ۔
Estafette Noun گھڑ سوار ہر کارہ ۔
Estamin Noun چھلنیاں وغیرہ بنانے کے لۓ اونی کپڑا ۔
Estaminet Noun فرانس میں چھوٹا شراب خانہ ۔ فرانس میں ایسی جگہ جِس میں شراب بیچی جاتی ہے ۔
Estampedero Noun خوف سے بھاگا ہوا جانور ۔
Estampedo Verb خوف سے بھاگنا ۔
Estancia Noun مویشی خانہ ۔
Estanciero Noun مویشی خانے کا محافظ ۔
Estate Noun ملکیت ۔ جاگیر داری ۔ زمینداری ۔ ریاست ۔
Estate absolute ملکیت قطعی ۔
Estate agent کارندہ املاک ۔
Estate agent com Adjective کارندہ املاک ۔
Estate by curtesty بیوی کی ملکیت جائیداد ۔ (ایسی جائیداد پر بیوی کے انتقال کے بعد خاوند کا حق ہوتا ہے ) ۔
Estate by curtesy بیوی کی ملکیتی جائیداد (ایسی جائیداد پر بیوی کے انتقال کے بعد خاوند کاحق ہوتا ہے ۔
Estate car Noun اسٹیشن ویگن ۔ اسٹیشن کار ۔