English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Essential amino Noun وہ امائنوایسڈ جنھیں جسم خود تیار نہیں کرسکتا اس لیے خوراک میں ان کی موجودگی ضروری ہے ۔
Essential amino acids
Essential aminoacid Noun لازمی امائنو تُرشہ جو جسم کے ساتھ ترکیب نہیں ہو سکتا ۔
Essential attribute Noun لازمی صفت ۔
Essential bradycardia Noun ضعف قلب مجہول السبب
Essential character Noun لازمی خاصہ جو ایک نوع کو دوسرے انواع یا ایک جنس کو دوسرے اجناس سے ممتاز کرے ۔
Essential chord Noun تار کا سب سے نیچا سُر ۔
Essential difference Noun فصل ۔ مایہ الا متیاز ۔تفریق ۔
Essential disease Noun اصلی بیماری ۔
Essential dysmenorrhoeal Noun پر درد حیض مگر وجہ یا سبب کے بغیر ، بلا سبب عسرالطمث
Essential fatty Noun وہ چربیلے تیزاب جنھیں جسم خود تیار نہیں کرسکنا اس لیے صحت مند رہنے کے لیے خوراک میں ان کی موجودگی لازمی ہے ۔
Essential fatty acids certain carboxylic acids cannot by synthesized by animals and are therefore required in the diet Phrase ضروری فیٹی ایسڈز ، ایسے فیٹی ایسڈز جو جاندار خود پیدا نہیں کر سکتے اور وہ انہیں اپنی خورات کے ذریعے حاصل کرتے ہیں ۔
Essential form Noun وہ جو مادے کو ایک معین نوع بنادے ۔
Essential fructosuria Noun خون اور پیشاب میں خلقی عارضہ کی بناء پر شکر کی انتہائی قلیل مقدار کا موجود ہونا
Essential harmony Adjective موسیقی کے آلے کی کسی پرزے کی خصوصیت ۔
Essential hematuria Noun خونی پیشاب جس کا سبب معلوم نہ ہو
Essential indispensableamino acide amino acids that cannot be synthesized in sufficient quantity by an organism itself and therefor must be obtained from the diet
Essential oil لازمی تیل ۔ اڑجانے والے تیل جو پودوں اور بالخصوص پودے کے پھولوں سے حاصل کیے جاتے ہیں ۔
Essential oil in plants a scented terpene based oil secreted from glandular cells and possessing a characteristic aroma Phrase لازمی تیل ، نباتی تیل ، پودوں سے حاصل ہونے والے قدرتی تیل ، خوشبو کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں ۔
Essential pneposition Noun قضیہ ۔ جو محکوم یا موضوع کے متعلق وہ حکم لگاتا ہے جو خود اسکی تعریف میں داخل ہے ۔
Essential to ضروری ہونا ۔
Essential vertigo اصلی دورانِ سر ، جس کا بظاہر کوئی سبب نہ ہو ، دورا اصلی ۔
Essentialism Noun نظریہ لزومت ۔ یہ نظریہ کہ بعض روایتی اور قطعی معیارات ، تصورات اور طریقہ ہاۓ کار موجود ہیں ۔
Essentiality Noun بُنیاد ۔ اساسیّت ۔
Essentially Adverb اساسی طور پر ۔ لازمی طور پر ۔
Essentialness Noun اساسیت ۔ اساسی پن ۔
Essentials Noun مہمات ۔
Essex calf Noun اسیکس کا باشندہ ۔
Ession Noun عدالت میں وقت پر حاضر نہ ہونے کا عذر ۔ بہانا ۔ التوا ۔
Essionee Noun وہ شخص جس کی عدالت میں غیر حاضری معاف کردی گئی ہو ۔