English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Equibalance Noun ہم وزن ۔
Equibiradiate Verb, Adjective حیوا نیات ؛ مستاوی کرنا ۔
Equicaloric Adjective مساوی الحرارہ ۔ جسم میں توانائی کی مساوی مقداریں پیدا کرنے کی صلاحیت سے متصف ۔
Equicellular Adjective نباتیات ؛ مساوی خلیاتی ۔
Equichangeable Adjective مساوی طور پر بدلنے والا۔
Equiconjugate Adjective مستاوی مزدوج۔
Equiconvex Adjective دو مستاوی محدب سطحوں والا۔
Equicrescent Adjective مساوی تزائدوالا۔
Equicrural Adjective مساوی پہلوں والا۔
Equidae Adjective ایکیڈا ۔ فرساں ۔ خاندان فرساں ۔ سم دار ۔ بڑی جسامت والے ۔ جگالی نہ کرنے والے ممالیہ ۔ ان میں متعدد فوسلز اور زندہ حیوان شامل ہیں ۔ صرف ایک مشط پایا پیش پا ہوتا ہے ۔ افریقی گدھا ۔ ہندوستانی گدھا ۔ گھوڑا ۔ زیبرا وغیرہ ۔
Equidiagnol Adjective مساوی وثروں والا۔
Equidistance Noun مساوی فاصلہ ۔
Equidistant Adjective ہم فاصلہ ۔ کسی مقام سے مساوی فاصلے پر ۔
Equidistantly Adverb ہم فاصلانہ ۔
Equidiurnal Adjective اس وقت سے جب روز شب برابر ہو ۔
Equie Noun گھوڑوں سے لاحق ہونے والا مرض
Equiform Adjective ہم شکل ۔
Equiformal Adjective ہم شکل ۔
Equiformity Noun یکسانیت ۔
Equilateral Adjective متساوی الاضلاع ۔ کوئی اقلیدسی شکل جس کے تمام اضلاع مساوی ہوں ۔
Equilateral arch Noun متساوی الجوانب ۔ قوس جس کے اضلاع جس کے وتر قاعدے کے ساتھ مثلث بناتے ہیں ۔
Equilateral polygon Noun مساوی کثیر ضلعی ۔
Equilateral shell Noun مساوی الجوانب صدف ۔
Equilateral triangle مثلث مساوی الاضلاع ۔
Equilateral triangle a triangle with all three sides of equal lenght and hence all interior angles equal to 60 Phrase مستاوی الاضلاع مثلث ، ایسی مثلث جس کے تینوں اضلاع کی لمبائیاں برابر ہوتی ہیں
Equilaterally Adverb متساوی الاضلاع طور پر ۔
Equilaterbola Noun حلزولی جس کے محور برابر ہو ۔
Equili brium rate of exchange تبادلے کی متوازن شرح ۔
Equilibrant Noun متوازن قوت ۔ قوتوں کا نظام ۔ موازن ۔ کوئی ایسی قُوَّت جو توازن قائم کرے ۔
Equilibrate Verb متوازن کرنا ۔ تعدیل کرنا ۔ متوازن رکھنا ۔ متوازن ہونا ۔