English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Enterocinesis Noun حرکت معا ۔
Enterocleaner Noun آنتیں صاف کرنے والا
Enteroclesis Noun آنت کو بند کرنا
Enteroclysis Noun مَقَعد میں کِسی مائع یا سیال کو داخَل کَرنے کا عمَل یا طَریقَہ
Enteroclysm Verb جیکشن دینا ۔
Enterococcal Adjective معائی نبقہ سے متعلّق ۔
Enterococcus Noun چھوٹی لڑکیوں کی صورت میں رہنے والے گرام مثبت بیکٹیریا جن میں حرارت سے مزاحمت ہوتی ہے اور یہ انسان اور گرم خون والے جانوروں کی آنتوں میں رہتے ہیں ۔ بعض اوقات انسان کے پیشاب کی نالی کان یا زخم میں وبا بھی پیدا کرتے ہیں ۔
Enterocoel Noun معائی کہفہ ۔ مائی قعر ۔
Enterocolectomy Noun الیم ، مبرز اور قولون کاٹنا
Enterocolitis Phrase معائی انزیم : آنت کے رس میں پایا جانے والا خامرہ ۔
Enterocrinin Noun ایک ہار مون جو بعض جانوروں کی آنتوں میں ہوتا ہیں ۔ جس سے ہا ضمے کی تقویت ملتی ہیں ۔
Enterocutaneous Noun آنت اور جلد سے متعلق
Enterocylsis Phrase اشراب معوی ۔ حقنہ کرنا : ریکٹم میں سیال کا دخول ۔
Enterocyst Noun معائی دویرہ ۔
Enterodelous Adjective وہ جس کی آنتیں صاف معلوم ہوتی ہیں ۔
Enterodynia Noun آنتوں کا درد
Enteroenterostomy Noun آنت کے دو حصوں کے درمیان رابطہ بنانا
Enteroepiplocele Noun آنت اور پیٹ کی چربی کا ہرنیا
Enteroepplocele Noun ایک قسم کا فتق ۔
Enterogastritis Noun آنت اور معدہ کی سوزش
Enterogastrocele Noun فتق امعاء ۔
Enterogastrone Noun ایک قسم کا ہارمون جس سے معدے کے عمل ریزش پر برا اثر پڑتا ہے ۔
Enterogenic albumosuria Noun پیشاب میں البیومن آنتوں کے اترنے سے
Enterogenons Adjective امعاء زاد ۔ اَ نت میں پیدا ہونے والا ۔
Enterogenous Noun آنتوں میں پیدا ہونے والا
Enterogist Noun ماہر امراض آنت
Enterogram Noun معدے کی حرکت نگاری ۔
Enterography Noun آنت کے حالات معلوم کرنا
Enterohepatic Adjective آَنت اور جگر کا یا ان سے متاثر ہو نا ۔
Enterohepatic circulating Noun جگہ کی رطوبات کا آنتوں میں جزب ہونا اور آنتوں سے جگری دوران کے ذریعہ واپس آنا