English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ennior اعلیٰ ۔
Ennoble Verb امیر یا نواب بنانا ، معزز کرنا ، ممتاز کرنا ، جوہر شرافت پیدا کرنا ، سرفرازی کرنا ۔
Ennobled Verb ممتاز کیا ۔
Ennoblement Noun وقار بخشی ۔
Ennobler Noun معزز بنانے والا ۔ محترم بنانے والا ۔
Ennoblingly Adverb امارت عطا کرتے ہوۓ ۔ اشراف بنا تے ہوۓ ۔
Ennui سستی ،ماندگی ۔
Ennuye Adjective بیزار ۔
Enoch had a son named irad irad had a son named mehujaelmehujael had a son named methushaeland methushael had a son named lamechgenesis 4 18
Enoch hanook
Enodation Verb گرہ سے پاک کرنا ۔ گتھی سلجھانا ۔ مشکل حل کرنا ۔
Enode Adjective سیدھا ۔ سُلجھا ہوا ۔ گرہ سے پاک ۔
Enol a molecule that gas both a double bond hence the en as in alkene and a hydroxyl group hence Phrase ای نول ، ایسا مالیکیول جس میں دوہرا کوویلنٹ بانڈ اور ہائیڈرو آکسل گروپ ہو ۔
Enology Noun خُمریات ۔ شراب اور اس کی تیّاری سے متعلّق علم ۔
Enols enilic compounds اینولز اینولک ۔ نامیاتی مرکبات تجو الفا CH-گروپ اور 7C=C-OHکروپنگ رکھتے ہوں ان میں سے ایک کے ساتھ ایک ہائیڈروکسل گروپ ڈبل بانڈ کے کاربو سے منسلک ہوتا ہے ۔
Enomania Adjective شرابی کی بکواس ۔
Enomotarch Noun قومی جماعت کا سردار ۔
Enomoty Noun اسپارٹا کی فوج کی ایک جماعت ۔
Enophthalmia Noun حوض ، آنکھ کا غور سے دیکھنا
Enophthalmos Noun آنکھ کے اندر کو دھنس جانا ۔
Enoquest Phrase فتح ۔
Enormity Noun سخت برائی ۔ سنگين بد اخلاقی يا جرم
Enormity of task Phrase بہت زیادہ کام کی زیادتی ۔
Enormous Adjective بہت بڑا ۔ عظيم ۔ بہت سا ۔
Enormously Adverb بے پناہ ۔ بے انتہا ۔
Enormousness Noun بے پناہی ۔ سنگینی ۔ بری جسامت ۔
Enoromousness Noun بڑی جسامت ۔ بڑی ضخامت ۔ سنگینی ۔
Enosimamia Adjective دہشت وحشت ۔
Enosimania Noun خوف ماپنا ، دماغی مرض جس میں مریض کو بہت خوف آتا ہے
Enosis Noun قبرص اور یونان کا سیاسی اِتحاد ایک تجویز یا مقصد کے طور پر ۔