English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Endocyte | Adjective | دروں خلیہ |
| Endocytosis the process whereby the plasma membrane of a cell invaginates and pinches off to form a small intracellular membrance bound vesicle | Phrase | اینڈ سائی ٹوسس ، وہ عمل جس میں پلازمہ ممبرین چھوٹی انٹر سیلولر ممبرین باﺅنڈ ویسائی میں تقسیم ہوجاتی ہے ۔ |
| Endoderm | Adjective | اندرونی جلد ۔ در جلدی |
| Endoderm cells | Adjective | رحم کی اندرونی جھلی کے خلیے ۔ |
| Endodermal | Adjective | در جِلدی ۔ دروں ادمی ۔ |
| Endodermic | Adjective | درون آدمی ۔ |
| Endodermis | Noun | دروں ادمہ ۔ در جِلدہ ۔ کِسی پودے کے تنے کے چاروں طرف خلیوں کی تہ جو اِس کے مرکزی حِصّے کے قریب ہوتی ہے ۔ |
| Endodiascope | Adjective | اندرونی معائنہ کرنے والا آلہ |
| Endodontia | Noun | طب الاسنان ۔ وہ علم جو دانتوں کے گودے کی بیماریوں سے مخصوص ہے ۔ |
| Endodontic | Adjective | دانتوں کی بیماریوں سے متعلق ۔ طب الاسنانی ۔ |
| Endodontics | Adjective | دانتوں کی بناوٹ ۔ صحت ۔ علاج اور جسامت سے متعلق علم |
| Endodontist | Noun | ماہر امراض دندان ۔ ماہر طب الاسنان ۔ |
| Endodontitis | Adjective | سوزش لب دندان |
| Endodontium | Adjective | دانت کا گودا |
| Endodontology | Adjective | بحث امراض سنان ۔ دانتوں کے متعلق علم |
| Endodyne | Noun | خود حر کتی دور ۔ |
| Endoectothrix | Adjective | ذروں بروں شعریہ ۔ دانتوں سے متعلق |
| Endoenteritis | Adjective | آنتوں کی جِھلّیوں کی سوزش |
| Endoenzyme | Adjective | درون خامرہ |
| Endoergic process a nuclear process that results in a net inflow of energy | Phrase | اینڈروجک عمل ، ایک اینڈوتھرمک عمل یا حرارت گیر عمل ۔ |
| Endoesophagitis | Adjective | مری (غذا کی نالی) کی اندرونی سوزش |
| Endofaradism | Adjective | دروں فرادیت |
| Endogalvanism | Noun | درون گلوانبات |
| Endogamous | Adjective | دروں زواجی ۔ سگوتی ۔ درون ازدواجی ۔ |
| Endogamy | Noun | درزواجی ۔ گوت بياہ ۔ کسی گروہ قبيلہ يا برادری ميں شادی پر پابندی ۔ |
| Endogasteric | Adjective | درون معدی ۔ حیوانیات ۔ |
| Endogastrectomy | Adjective | معدہ کو اندر سے کاٹنا |
| Endogastric | Adjective | درون معدی ۔ معدہ کی اندرونی حالت سے متعلق |
| Endogastritis | Adjective | معدہ کے اندر کی سوزش |
| Endogen | Noun | درخت در نمو ۔ دروں رونندہ پودا ۔ ایک فلقی پودا جس کی ڈالیوں کو پہلے دروں رو خیال کیا جاتا تھا ۔ |