English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Enarthrodial Adjective دو ہڈیوں کی فقلی نما جوڑ سے متعلق ۔
Enarthroidal Noun گولے والا جوڑ
Enarthrosis Noun قُفلی جوڑ ۔ متحرک جوڑ ۔ دو ہڈیوں کا قفلی نما جوڑ ۔
Enartoesis Noun کسی اندرونی مرض کے باعث پھنسیاں یا دانے ۔
Enascent Adjective ابتدائی ۔
Enate Adjective ابھرا ہوا ۔ باہر کو نکلا ہوا ۔
Enathem Noun ثوران درونی گلولہ گورک ۔
Enathema Noun مخاطی جھلی کا زخم یا پھوڑا
Enathesis Noun مخاطی جھلی پر زخم بننا
Enathropes Noun اسباب معدہ مرض داخلی
Enatic Adjective ایک ہی ماں سے رشتہ رکھنے والا ۔
Enation Adjective ای نیشن ۔ بریالیدگی ۔ پتے کے اندر سے بیرونی نمو ۔ اس کا سبب وائرس کی انفیکشن ہوتی ہے ۔ مثلا کپاس کے پتے کا کرل وائرس ۔
Enavant Noun قد کی حرکت کے لئے مستقل ۔
Enayat Name عنایت ۔ لطف و کرم ۔
Enbloc Adverb یکمشت ۔ اکھٹا ۔ بہ ہیئت مجموعی ۔
Enbryopteris Noun آبنوس ، تیندو
Encadre Adjective ایسے پہلو رکھنے والا جو سطحوں کے گرد مربع بناتے ہیں ۔
Encaenia Noun کسی شہر کی تاسیس میں نذر نیاز ۔ اسقف کی دستار بندی وغیرہ کا جشن ۔
Encage پنجرے میں ڈالنا ۔
Encaged Verb پنجرے میں بند کیا ۔
Encamp Verb خیمہ زن ہونا ، ڈیرہ ڈالنا ، پڑاﺅ ڈالنا ۔
Encamped Verb پڑاو ڈالا ۔
Encamping ground Noun چھاﺅنی ۔ پڑاﺅ ۔
Encampment Adjective چھاﺅنی ، لشکر گاہ ، پڑاﺅ ۔
Encanthis Noun آنکھوں کے کویوں کا عارضہ
Encapsulate Verb کیپسول کی طرح بند کرنا ۔ کیپسول میں بند کرنا ۔
Encapsulated Adjective کیپسول بند ۔ دُرجک بند ۔
Encapsulated adenoma Noun غلاف بند گلٹی
Encapsulation Noun غلاف میں بند ہونا یا کرنا ۔
Encapsuled Noun کیسہ بند ۔ غلاف پوش ۔ جو ایک ایسی جِھلی میں بند ہو جو اِسے آس پاس کے عُضلات سے علیحدہ رکھے ۔