English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Empire blue Noun اوسط نیلا رنگ ۔
Empire builder Noun وہ جس کا مقصد تشکیل مملکت ہو ۔
Empire building Noun تشکیل سلطنت کرنے والے کی سر گرمیا ں ۔
Empire city Noun نیو یارک ۔ ریا ست نیو یارک ۔
Empire cloth Noun برقی حاجب کے طور پر استعمال ہونے والا ایک کپڑا ۔
Empire day Noun ملکہ وکٹوریہ کی پیدائش کا دن ۔
Empire green Noun سیاہی مائل سبز رنگ جو ڈنیوبی سبز رنگ سے زیادہ زرد ہوتا ہے ۔
Empire preference system Noun مملکتی یا سا مراجی تر جیحی نظام ۔
Empire red Noun شنگرفی رنگ یا اس کے مشابہ ۔
Empire wine Noun برطانوی سلطنت میں بننے والی شراب جو بر طانیہ میں بیچنے کے لۓ بھیجی جاتی ہے ۔
Empire yellow Noun شوخی مائل ہلکا زرد ۔
Empiric Noun اتائی ۔ اناڑی ۔ محض تجربے اور مشاہدے پر تکیہ کرنے والا شخص ۔
Empiric treatment Noun مفید علاج معالجہ
Empirical Adjective علاج بذریعہ مجربات عطائی علاج ۔
Empirical empiric Verb علاج بذریعہ مجربات ۔
Empirical formula Noun تجربی فارمولا ۔ کسی مرکّب کی تشکیل میں ایٹموں کی متناسب تعداد ظاہر کرنے والا فارمولا ۔ سادہ فارمُولا ۔
Empirical forula formula
Empirical method Noun تجربی طریقہ ۔
Empirical synthetic hedonism Noun تجربی لذتیت ۔
Empirical temperature symbol 0 an arbitray scale of relavtive temperature if the empirical temperature of system Phrase اپمیریکلدرجہ حرارت ، ریلٹیودرجہ کی پیمائش کے لیے استعمال ہونے والا ایک سکیل اس علامت فائی سے ظاہر کیا جاتا ہے ۔
Empirical treatment Noun تجربی علاج ۔ اتائی علاج ۔
Empirical truth Noun مشاہبے یا تجربے کی بنا پر بیان اور خارجی وجود کے درمیان مکمل ہم اہنگی ۔
Empirical truths (فلسفہ) حقائق تجربی ۔
Empirical utilitarianism Noun تجربی افادیت اجتماعی ۔
Empirically Adverb اتائی طور پر ۔ حسیاتی طور پر ۔
Empiricism Adjective فلسفہ کا یہ عقیدہ کہ علم تجربے اور عملی ثبوت سے حاصل ہوتا ہے ۔
Empiricist Noun اصول تجربی کا حامی ۔ تجربے پر زور دینے والا ۔
Empirion Noun جزو تر کیبی بمعنی تجربہ ۔
Emplace Verb دھرنا ۔ رکھنا ۔ کسی جگہ ۔
Emplaced Verb رکھا ۔ دھرا ۔