English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Empathy Noun دوسرے شخص کی حرکات وسکنات سے واقفیت رکھنا یا باخبر ہونا
Empawn Verb گروی رکھنا ۔ رہن رکھنا ۔
Empennage Noun طیّارے کی دُم ۔ طیّارے کے عقبی سرے کے کل پُرزے جو افقی اور عمودی توازن برقرار رکھتے ہیں ۔ ذنبیہ ۔ دُم کا حِصّہ ۔
Emperical apperception Noun تجربی تعقل ۔
Emperical ego Noun تجری انا ۔
Emperical formula سادہ کیمیائی فارمولا ۔ مرکبات میں موجود مختلف عناصر کے ایٹموں کی مجموعی تعداد کا تناسب ، مثلاً ہائیڈروجن پر آکسائیڈ کا سادہ کیمیائی فارمولا ho ہوتا ہے ۔
Emperil Verb جوکھم میں ڈالنا ۔ خطرے میں ڈالنا ۔
Emperor Noun قیصر ، فغفور ، خاقا شِہنشاہ ، سلطان ۔
Emperor asked lamboo if he wanted to say anything Phrase بادشاہ سلامت نے لمبو سے پوچھا کی کیا تم کچھ کہنا چاہتے ہو ۔
Emperor empire شہنشاہ سلطنت ۔
Emperor fish Noun جاپانی سمندر کی ایک مچھلی ۔
Emperorship Noun شہنشا ہیت ۔ شہنشاہی ۔
Empery Noun سلطنت ۔ غیر محدود مملکت ۔
Emphasis Noun تاکید ، زور ، دباﺅ ، تاکید لفظی ، کسی عبارت یا الفاظ پر خاص زور ۔
Emphasise زور تاکید ۔
Emphasize Verb زور دینا ۔ تاکید کرنا ۔ اہمیت جتانا ۔
Emphasized Verb بیان کیا ۔
Emphatic Adjective زور دار پُر زور ، تاکیدی ، موثر ، قوی ، پُر معنی ۔
Emphatic articulation Noun تاکیدی تلفظ ۔
Emphatic order Noun تاکیدی ترکیب ۔
Emphatically Adverb بڑے اصرار کے ساتھ پر زور طریق سے ۔
Emphisma ہوائی چھالہ، بافتوں میں گیس ہونا
Emphlysis Noun رسولی ۔ گلٹی جو مواد سے پیدا ہوتی ہیں ۔
Emphractic Adjective جلد کے مسام بند یا روکنے والا ۔
Emphraxis Noun مسام بندی ۔ انسداد ۔
Emphyma Noun رسولی ، سلعہ
Emphysema Noun بافتوں میں ہوا کی موجودگی ۔
Emphysema gangrenous Noun خبیث آکلہ
Emphysematous Adjective نفخی ۔ نُفاخی ۔
Empire Noun مملکت ، قلمرو ، حکومت ، شہنشاہی ، فرمانروائی ۔