English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Emotional temperament Noun جذباتی مزاج ۔
Emotional tension Noun جذباتی تناﺅ ۔
Emotionalise Verb جذباتی بنانا ۔
Emotionalism Noun جذباتیّت ۔ برانگیختہ ہونے کا میلان ۔ بے جا جذباتیّت ۔
Emotionalist Noun جذبات انگیز ۔ جذبات پرست ۔ جذبات کو غیر ضروری طور پر انگیختہ کرنے والا شخص ۔
Emotionalistic Adjective جذباتی ۔ جذبات پرستی سے متعلّق ۔
Emotionality Noun ولولہ ۔ جوش ۔ جذباتیت ۔
Emotionalize Verb جذبات اُبھارنا ۔ برانگیختہ کرنا ۔ جذباتی معاملہ قرار دینا ۔
Emotionally Adverb جذباتی طور پر ۔ جوش سے ۔ ہیجانی طور پر ۔
Emotionless Adjective بے حس ۔ بے احساس ۔ جذبات سے عاری ۔
Emotive Adjective جذبات انگیز ۔ جذبات سے متعلّق ۔
Emotive accent Noun جذباتی لہجہ ۔
Emotive import Noun جذباتی مفہوم ۔
Emotive language Noun جذباتی زبان ۔
Emotive meaning Noun جذباتی معنی ۔
Emotive similarity Noun جذباتی مشابہت ۔
Emotive speech Noun جذباتی بولی ۔
Emotive theory Noun نظریہ توجیہ جذباتی ۔
Emotively Adverb جذباتی طور پر ۔ جذبات انگیزی سے ۔
Emotivity Noun جذباتی برانگیخت ۔ جزباتیّت ۔
Emotomotor Noun جذباتی حرکی
Empale Verb بند کرنا ۔ گھیرنا ۔ چوب بندی کرنا ۔
Empaled Verb نٹی یا باڑ سے چوب بندی کی سولی دی ۔
Empalement Noun باڑا ۔ گھیرا ۔ سولی ۔ میخیں گاڑنے کا عمل ۔
Empanel Verb جیوری کی فہرست میں مندرج کرنا ۔
Empaneled Verb جیوری کی فہرست میں مندرج کیا ۔
Empasm Noun ابٹن ۔
Empathema Noun بے قابو خواہش
Empathize Verb ہم احساس ہونا ۔ ہم گُداز ہونا ۔ ہم درد ہونا ۔ ہم دلی رکھنا ۔
Empathized Verb ہمدردی کی ۔