English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Emmettropic eye Noun صحیح نظر آنکھ ۔ چشم طبعی ۔
Emmew Verb قید کرنا ڈبے میں بند کرنا ۔
Emmewed Verb قید کیا ۔ ڈبے میں بند کیا ۔
Emmission Noun اخراج منی ۔
Emmolient Noun مُلائم کُنِندہ ۔ کھال کو مُلائم کرنے والی ۔
Emmollescence Noun ملا ست ۔
Emmy Noun نُمایاں ٹیلیوژن پروگرام یا اِسے پیش کرنے والے کو ہر سال اِنعام میں دیا جانے والا مُجسمہ ۔
Emodi rheum Noun ریوند چینی
Emolator Noun ایمولیٹر ۔ ہارڈ ویئر یا سافٹ ویئر جسے ایک قسم کے کمپیوٹر یا کمپیوئنٹ کو اس طریقے سے کام کرنے کے لیے ڈیزائن کیا جاتا ہے کہ ان پر دوسری قسم کا گمان ہو ۔
Emolismic year سال قمری ۔
Emolliate Verb سکون پہنچانا ۔ تسکین بخش ۔
Emollient Noun جلد کو نرم بنانے والی دوا ۔
Emollient bath Noun سکون بخش غسل
Emollition Noun نرم یا ملائم کرنے کا عمل ۔ نرمی ۔
Emoloa Noun جزیرہ ہوائی کی ایک لمبی گھاس ۔
Emolument Noun تنخواہ ۔ مشاہرہ ۔ فیس ۔
Emolument s fin Adjective تنخواء معاوضہ یافت عہدے یا ملازمت سے حاصل ہونے والا منافع خدمات کا معاوضہ ۔
Emolumental Adjective فائدہ مند ۔ منافع بخش ۔
Emorousness Noun تعشق ۔ عِشق بازی ۔
Emotag Noun ایموٹیگ ۔ کسی ای میل پیغام یا نیوز گروپ آرٹیکل میں ایک حرف ، لفظ یا محاورہ جو اینگل بریکٹس میں بند ہو ۔
Emote Verb جذبات کا مظاہرہ کرنا ۔ جذبات کے اظہار میں غلو کرنا ۔ جیسے اداکاری میں ۔ ہیجان ظاہر کرنا ۔
Emoted Verb جزبات دکھائے ۔
Emoter Noun جذباتی ۔
Emoticod Noun ایموٹیکون ۔ ٹیکسٹ کریکٹرز کا ایک سٹرنگ ، جسے اطراف سے دیکھنے سے چہرے کا ایک خاص تاثر بن جاتا ہے ۔ ایمو ٹیکون اکثر ای میل پیغام یا نیوز گروپ پوسٹ میں اس سے پہلے آنے والی تحریر پر تبصرہ کے لیے استعمال ہوتے ہیں ۔ عام ایموٹیکونز میں شامل ہیں ۔
Emotiometabolic Adjective جذ باتی تحول ۔
Emotiomotor Noun جذباتی حرکی ۔
Emotiomuscular Noun جذباتی عضلی
Emotion Noun حس جذبہ جوش ۔
Emotion sexual Noun شہوت
Emotionable Adjective احساس سے متاثر ہو نے والا ۔