English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Emission nocturnal Noun احتلام ، نیند میں خواب یا بغیر خواب کے منی کا نکل جانا
Emission of radiation Noun شرح اشعہ ۔ شرح ضو افشانی ۔
Emission spectroscopy اخراجی طیف بینی ۔ ایک تکنیک جس میں ایٹموں کو مشتعل کرکے شعلہ یا برقی قوس میں تبدیل کرکے اس سے بننے والے طیف کا مشاہدہ کیا جاتا ہے ۔
Emission spectroscopy a form of spectroscopy that measures the distribution in frequency or energy of emission usually of electromagnetic radiation
Emission spectrum Noun اشُعاعی طیف ۔ اِخراجی طیف ۔
Emission theory Noun اخراج نور کا نظریہ ۔
Emissive Adjective اخراجی ۔ انزالی ۔ اصداری ۔
Emissive power Noun اخراجی طاقت ۔ اشعاعی طاقت ۔
Emissivity Noun اخراجیت ۔ اشعاعیت ۔
Emit نکالنا ، چھوڑنا ۔
Emitron Noun ایک کیمرے کا تِجارتی نام جو ٹیلی ویژن کی تصویریں بھیجنے کے کام آتا ہے ۔
Emitted Verb ظاہر کی ۔
Emittent Adjective اشعاعی اخراجی ۔
Emitter Noun اجرا کُنِندہ ۔ اخراج کُنِندہ ۔ کوئی جِسم جو کِسی چیز کو خارِج کرے ۔
Emma Noun حرف ایم کی ایک علامت ۔
Emmagee Noun مشین گن ۔
Emmarble Verb سنگ مر مر میں بدلنا ۔ سنگ مر مر کی طرح بنانا ۔
Emmarvel Verb حیرت میں ڈالنا ۔
Emmeleia Noun ایک شاندار ر قص جو قدیم یو نانی المیہ میں مرو ج تھا ۔
Emmenagogue Noun حیض آور ۔ ایک حیض آور دوا ۔
Emmenia Noun حیض ۔
Emmenology Noun علم حیض ۔ طمثیات ۔
Emmental Noun ایک طرح کا سخت مسام دار سوئزر لینڈ کا پنیر ۔
Emmer Noun ایک طرح کا گندم جو زیادہ تر مویشیوں کے چارے کے لیے بویا جاتا ہے ۔
Emmerts law
Emmet امٹ ۔ چيونٹا ۔ کيڑا ۔
Emmet s operation
Emmetrope Noun صحیح النظر ۔
Emmetropia Noun نارمل یا کامل بصارت ۔
Emmetropic Adjective بصارت طبیعی سے متعلق ۔