decoder – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

خُفیہ پیغام کو کھولنے والا ۔ رمزکُشا ۔ ایک برقیاتی آلہ جو موصولہ اِشارات کا تجزیہ کر کے اِنھیں آواز میں اِضافہ کرنے والی مُکبر الصوت نشری نالیوں میں روانہ کرتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ڈیکوڈر ۔ ایک ڈیوائس یا پروگرام روٹین جو کوڈ ڈیٹا کو واپس اس کی ابتدائی حالت میں لے جاتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu